ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہمیں تو بس یہ پتا ہے کہ ہم بولتے نہیں ہیں۔تہانوں یہ کہ یہ جھوٹ ہے!
ہمیں تو بس یہ پتا ہے کہ ہم بولتے نہیں ہیں۔تہانوں یہ کہ یہ جھوٹ ہے!
بہت شکریہ نین بھائی۔عاطف بٹ بھائی آپکو یہ تین ہزاری سنگ میل بہت بہت مبارک ہو۔
محسن وقار علی اوئے اب تو نے اگلے تین دن کوئی مبارکباد کا دھاگہ کھولا تو میں نے تجھے بہت مارنا ہے۔
پس تحریر: برا منانا منع ہے زبردست کام کر رہے ہو محسن
ہنہہہ میری کاپی کی ۔میں بھی یہی کہنے والا تھاکہ آپ کے کچن سے جلنے کی بو آ رہی ہے
غیر متفقتم شاید یہ لکھنا چاہ رہی تھی:
ہمیں تو بس یہ پتا ہے کہ ہم بھولتے نہیں ہیں۔
بہت شکریہ عائشہواؤ ۔۔مبارک ہو بھیا
ہاہاہا۔نین بھائی ابھی تو میں ایک اور کھولنے والا ہوں۔عاطف بٹ بھائی آپکو یہ تین ہزاری سنگ میل بہت بہت مبارک ہو۔
محسن وقار علی اوئے اب تو نے اگلے تین دن کوئی مبارکباد کا دھاگہ کھولا تو میں نے تجھے بہت مارنا ہے۔
پس تحریر: برا منانا منع ہے زبردست کام کر رہے ہو محسن
جل گیا؟ برنال لگائیے!غیر متفق
گویا آپ کو اعتراف ہے کہ جلنے کی بو آپ کے کچن ہی سے آ رہی تھیہنہہہ میری کاپی کی ۔
قیمہ مٹر بنے تو گھنٹہ ہو گیا۔ اب تو گیس ہی نہیں آتی جلے گا کیا ۔ اگے تے تسی سمجھ ای گئے او نا آہم آہمگویا آپ کو اعتراف ہے کہ جلنے کی بو آپ کے کچن ہی سے آ رہی تھی
کون جل گیا ؟؟؟؟جل گیا؟ برنال لگائیے!
تو یقیناً اس وقت تمہارا دل جل رہا ہوگا!قیمہ مٹر بنے تو گھنٹہ ہو گیا۔ اب تو گیس ہی نہیں آتی جلے گا کیا ۔ اگے تے تسی سمجھ ای گئے او نا آہم آہم
تمہارا دل جل گیا!کون جل گیا ؟؟؟؟
میری فیورٹ ڈش بنا کر بیٹھی ہوئی ہو اور اتنی توفیق بھی نہیں ہوئی کہ بندہ دعوت ہی دے لے!قیمہ مٹر بنے تو گھنٹہ ہو گیا۔ اب تو گیس ہی نہیں آتی جلے گا کیا ۔ اگے تے تسی سمجھ ای گئے او نا آہم آہم
دل جلنے کے لیے بھی گیس کی ضرورت پڑتی ہےقیمہ مٹر بنے تو گھنٹہ ہو گیا۔ اب تو گیس ہی نہیں آتی جلے گا کیا ۔ اگے تے تسی سمجھ ای گئے او نا آہم آہم
بہت شکریہ نین بھائی۔
آپ سے بات ہوئے کئی دن گزر گئے ہیں۔ آج کسی وقت تنگ کروں گا آپ کو فون پر!
ارے ہم منع تھوڑی کر رہے یہ تو ہلاشیری دینے والا منع کرنا ہے۔ہاہاہا۔نین بھائی ابھی تو میں ایک اور کھولنے والا ہوں۔
پروگرام میں کچھ تبدیلیاں کررہے ہیں تو اس کے سلسلے میں مصروف ہوں۔ شاید جلد ہی آپ مجھے ٹی وی پر دیکھ سکیں!بٹ جی بہت مشکور ہوں کہ آپ نے یاد رکھا ہوا ہے۔ اور یہ بھی بتائیے کہ اتنے دن کہاں غائب رہے ہیں۔