بہت بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی اور فرقان احمد بھائی ۔
انہی پنگوں سے نبٹنے کیلئے ہی تو اہل محفل کو دو نئے مدیر نصیب ہوئے ہیں۔ کریڈت تو بنتا ہے۔آپ کسی تھریڈ کو تو بخش دیا کریں یا پھر آپ کو شوق بہت ہے "پنگا" لینے کا۔۔۔۔
وہ آپ کی مبارکباد وصول کرنے دوسرے راستے سے آ گئے ہیں۔مبارک ہو آپ دونوں کو اور مبارک ہو انکو جنکی چھٹی ہوئی ۔
فرقان احمد اور محمد تابش صدیقیدونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
صاحب! ہمارے نام کے آخر میں کوئی 'ہ' دِکھ گئی کیا؟فرقان احمد اور محمد تابش صدیقی
جب اس طرح کی مبارکباد ملتی ہے تو۔۔۔
ہمیں شادی شدہ جوڑا یاد آنے لگتا ہے!!!
ہائیں۔۔۔یہ بندہ ابھی بھی موجود ہے میں تو سمجھی تھی محفل پاک ہوگئی ہے۔۔۔ افففففف۔۔۔۔ ای ی ی ی ی ی ی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عقلمند کے لیے "اشارہ" کافی۔۔۔۔ہائیں۔۔۔
آپ کے مراسلے کے اوپر تو ہمارا اور فرقان احمد کا نام آرہا ہے۔۔۔
کہیں آپ کا ہم میں سے ہی تو کسی ایک کی جانب اشارہ نہیں ہے؟؟؟
فرقان بھائی کا نام لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔فرقان احمد بھائی کا نام تو نا لیں اب۔۔
ہاہااہاہا۔۔۔ نہیں آپ بھی عقل مند نہیں رہے ابفرقان بھائی کا نام لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
وہ تو ہم پہلے بھی نہیں تھے الحمد اللہ۔ہاہااہاہا۔۔۔ نہیں آپ بھی عقل مند نہیں رہے اب
دیگر منتظمین و ناظمین سے ٹپس لینا ہوں گی، ہمارا تو کسی پر رعب ہی نہیں پڑتا ہے بھئی!فرقان احمد بھائی کا نام تو نا لیں اب۔۔
ہمارے خیال میں افففففف سے مراد تو فرقان بھائی ہیں اور ای ی ی ی ی ی ی ی سے مراد شاید آپ ہوں۔ واللہ اعلمہائیں۔۔۔
آپ کے مراسلے کے اوپر تو ہمارا اور فرقان احمد کا نام آرہا ہے۔۔۔
کہیں آپ کا ہم میں سے ہی تو کسی ایک کی جانب اشارہ نہیں ہے؟؟؟
ہاہاہاہا۔۔۔ سر تابش کا کونسا پڑا ہے آپ سے پہلے کے ناظم بنے ہوئے ہیں۔۔۔دیگر منتظمین و ناظمین سے ٹپس لینا ہوں گی، ہمارا تو کسی پر رعب ہی نہیں پڑتا ہے بھئی!
تُکہ غلط ہے آپ کاہمارے خیال میں افففففف سے مراد تو فرقان بھائی ہیں اور ای ی ی ی ی ی ی ی سے مراد شاید آپ ہوں۔ واللہ اعلم