محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جی وہ معطل ہو چکا ہے۔تُکہ غلط ہے آپ کا
جی وہ معطل ہو چکا ہے۔تُکہ غلط ہے آپ کا
عدنان بھائی بالکل صحیح سمجھے ہیں۔۔ میرا اشارہ ان "صاحب" کی طرف ہی تھا۔۔جی وہ معطل ہو چکا ہے۔
ہم سمجھ تو اس وقت ہی گئے تھے بس رپورٹ اس وقت تک پکی نہیں تھے اس لیے ہم نہ بولے۔عدنان بھائی بالکل صحیح سمجھے ہیں۔۔ میرا اشارہ ان "صاحب" کی طرف ہی تھا۔۔
اچھا...جی وہ معطل ہو چکا ہے۔
یعنی اپنا لے لیں...عقلمند کے لیے "اشارہ" کافی۔۔۔۔
آپ کو تو جیسے کچھ علم ہی نہیں۔۔۔اس کے تبصرے ہی ایسے تھے ۔اچھا...
کب؟؟؟
کیوں؟؟؟
آپ کا "کچھ" نہیں ہوسکتا۔۔۔یعنی اپنا لے لیں...
ہیں!!!
اچھے اچھوں کا ایمان گرما دیا تھا ظالم نے!!!آپ کو تو جیسے کچھ علم ہی نہیں۔۔۔اس کے تبصرے ہی ایسے تھے ۔
اس سردی میں ایمان کچھ ٹھنڈا پڑ جائے تو بتائیے گا کہ پہلے ہی الزام لگ چکے کہ ان کو لایا گیا تھا!اچھے اچھوں کا ایمان گرما دیا تھا ظالم نے!!!
اچھے اچھوں کا ایمان گرما دیا تھا ظالم نے!!!
آج تو ماشاءاللہ محفل کافی گرم رہی ہےاس سردی میں ایمان کچھ ٹھنڈا پڑ جائے تو بتائیے گا کہ پہلے ہی الزام لگ چکے کہ ان کو لایا گیا تھا!
کیا؟پیتے رہیں
سرپرست یا روحانی پیشوا؟اب میں کیا کروں۔ نظامت سنبھالوں کیا؟
جو یہ پی سکیں۔۔۔
نہیں بھئی۔ روحانیت سے ہم بھر پائے۔ اور سرپرستی ہم نے کرنی نہیں۔ پھر لوگ کہیں گے کہ سرپرستی کون کر رہا ہے۔سرپرست یا روحانی پیشوا؟
پھر مرشد ہی ٹھیک ہے۔نہیں بھئی۔ روحانیت سے ہم بھر پائے۔ اور سرپرستی ہم نے کرنی نہیں۔ پھر لوگ کہیں گے کہ سرپرستی کون کر رہا ہے۔
"غصہ" ہی پی سکتے ہیں۔جو یہ پی سکیں۔۔۔