چلو شکر ہے کوئی الزام تو فہیم پے آیاڈائری پر ہاتھ صاف کروں؟ مجھے جیب کترا سمجھا ہوا ہے؟
اس سمجھنے والی تو کوئی بات نہیں تھی
تمہاری صحبت کا اثر؟
اچھا استانی جی۔۔۔ پہلے اپنی شاگردی میں لے کر مجھے یہ سکھائیں کہ استادی دکھانی کیسے ہے؟
تمہیں سیکھا دوں تو پھر ہماری استادی کس بات کی ہوئی بھلا
عمار کیا آپ میرے سے ملے تھے ؟
آپ سے؟؟؟ جی نہیںعمار کیا آپ میرے سے ملے تھے ؟
واہ واہ۔۔۔ اتنی بڑی خبر بتادی۔۔۔ مجھے تو پتا ہی نہیں تھا۔۔۔۔چلیںعمار بھائی بتادیتا ہوںآپکو بھی یاد رہے گا کہ کس سخی سے پالا پڑا ہےیہ فیصل صاحب آپکے استاد ہی ہے
ہاں معلوم کیا جاسکتا ہے نہ۔
وہ بھی محفل پر رہتے ہوئے ہی
بس تھوڑا دماغ گھپانا پڑے گا۔
اور اس کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ جلد یا بدیر خود ہی معلوم ہوجائے گا
گھپانا نہیں کھپانا ہوتا ہے۔اور پلیز اب میرا دماغ نا مانگ لینا کھپانے کے لیے
کبھی "بھیجا فرائی"کھایا ہے کیا۔۔۔۔۔
وہ بتانا اتنا ضروری نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
ہاں نا۔کیا کرتا ہے بھیجا کھاتا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟