مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

ربیع م

محفلین
بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي المَوْهُوبِ لَكَ، وَشَكَرْتَ الوَاهِبَ، وبَلَغَ أشُدَّهُ، وَرُزِقْتَ بِرَّهُ
 

محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد بھائی کے گھر اللہ تعالی نے رحمت بھیجی ہے۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
اللہ آپ کے گھرانے کوہمیشہ شاد و آباد رکھے۔آمین!

images3.jpg

images1.jpg
images2.jpg


index.jpg



images.jpg

images4.jpg

بہت بہت شکریہ جاسمن بہن!

یقین جانیے یہ پوسٹ دیکھ کر بہت مسرت ہوئی۔ اس قدر محبت اور دعاؤں کا بے حد شکریہ!

اللہ تعالیٰ شاد آباد رکھے۔ آمین۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے محمد احمد بھائی، کُل محفلین کا، اجتماعی طور پہ، آج کا سب سے بڑا مسئلہ، آپ کو ٹیگ کرنا رہا!!!
:whew::whew::whew:

دراصل جب ہم نے یہاں اپنا یوزر نیم بنایا تھا تو یہ ہمارا پہلا اردو یوزر نیم تھا اور ہمیں یہ نہیں پتہ تھا کہ یوزر نیم میں اسپیس آ سکتا ہے۔ سو ہم نے بغیر اسپیس کے اپنے دونوں نام جوڑے جو دیکھنے میں بھی ٹھیک لگ رہے تھے سو ہمیں اندازہ نہیں ہوا۔ غالباً ہمارا نام اسپیس کے ساتھ میسر تھا بھی نہیں۔

ٹیگ کرنے کے لئے میں تو یہ کرتا ہوں کہ تھوڑا بہت نام لکھتا ہوں اور پھر اوتار اور ناموں کے نمودار ہونے کا انتظار کرتا ہوں۔ جیسے ہی وہ نظر آتے ہیں تو اپنے مطلوبہ رکن کا انتخاب کر لیتا ہوں۔ :)
 
Top