سید عمران
محفلین
عمومی طور پہ بڑے بوڑھوں کی دعا۔۔۔جیتے رہیے۔
اپنے سے چھوٹوں کے لیے!!!
عمومی طور پہ بڑے بوڑھوں کی دعا۔۔۔جیتے رہیے۔
عمومی طور پہ بڑے بوڑھوں کی دعا۔۔۔
اپنے سے چھوٹوں کے لیے!!!
ماشاءاللہ ۔بہت خوبصورت نام ہے،اللہ کریم اپنی امان میں رکھے۔آمینہانیہ نام رکھا ہے ہم نے اپنی گُڑیا کا۔
بہترین انتخاب ہے!!!
ماشاءاللہ ۔بہت خوبصورت نام ہے،اللہ کریم اپنی امان میں رکھے۔آمین
السلام علیکم!!! احمد بھیا کیسے ہیں آپ؟ بھرجائی کیسی ہیں ہماری؟ آپ بھی شادی کے بعد قابو آئے ہیں۔ بلکہ صحیح قابو کیا ہوا تھا انہوں نے۔۔ ایک سال شکل نہیں دکھائی ہمیں۔۔ (ہمیں یہ گلہ آپ سے بہت زیادہ تھا۔۔ )
ساری باتیں ایک سائیڈ پہ۔۔ میں تو بھول ہی گئی میں تو ننھی پری کی مبارک باد دینے کے لیے حاضر ہوئی ہوں۔(غائب ہونے کا فائن معاف کیا۔۔ اتنی بڑی خوشخبری ہمیں دی اس لیے۔۔ ورنہ آپ کو کوئی معافی نہیں تھی)..
احمد بھیا بہت بہت خوشی ہورہی ۔۔ اللہ پاک نے اپنی رحمت سے نوازا آپ کو۔۔ اس سے بڑی خوشی کی کیا بات ہوسکتی ہم سب کے لیے۔۔ آپ اب ایک بیٹی کے باپ ہیں۔۔رحمت ہی رحمت
ننھی پری کی بہت بہت بہت بہت۔۔۔۔۔۔ اننی ساری ی ی ی ی ۔۔۔۔ مبارک۔۔۔۔
یہ بیٹیاں کیسی ہوتی ہیں۔۔
یہ پریوں کے جیسی ہوتی ہیں
دل ہوتا ہے ان کا نازک سا
یہ بھولی بھالی ہوتی ہیں
باپ کی لاڈلی ہوتی ہیں
ماں کی دُلاری ہوتی ہیں
باپ کا درد سمیٹتی ہیں
ماں کے آنسو پونچھتی ہیں
یہ بیٹیاں تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں
بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
گھر جو خدا کو پسند آئے وہاں ہوتی ہیں
(بے شک۔۔)
یہ کچھ بھالو شالو،کیٹی ہماری طرف سے ننھی گڑیا کے لیے
اللہ پاک سے یہی دعا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہانیہ کو آپ دونوں کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ دنیا و آخرت کا نافع علم ،صحت و تندرستی اور نصیبوں والی کرے۔۔ آمین ثم آمین۔ یا رب العالمین۔
میری طرف سے معزرت۔۔ میں آخر میں مبارک باد دے رہی ہوں۔۔
السلام علیکم!!! احمد بھیا کیسے ہیں آپ؟ بھرجائی کیسی ہیں ہماری؟ آپ بھی شادی کے بعد قابو آئے ہیں۔ بلکہ صحیح قابو کیا ہوا تھا انہوں نے۔۔ ایک سال شکل نہیں دکھائی ہمیں۔۔ (ہمیں یہ گلہ آپ سے بہت زیادہ تھا۔۔ )
ایک سال شکل نہیں دکھائی ہمیں۔۔ (ہمیں یہ گلہ آپ سے بہت زیادہ تھا۔۔ )
ساری باتیں ایک سائیڈ پہ۔۔ میں تو بھول ہی گئی میں تو ننھی پری کی مبارک باد دینے کے لیے حاضر ہوئی ہوں۔(غائب ہونے کا فائن معاف کیا۔۔ اتنی بڑی خوشخبری ہمیں دی اس لیے۔۔ ورنہ آپ کو کوئی معافی نہیں تھی)..
احمد بھیا بہت بہت خوشی ہورہی ۔۔ اللہ پاک نے اپنی رحمت سے نوازا آپ کو۔۔ اس سے بڑی خوشی کی کیا بات ہوسکتی ہم سب کے لیے۔۔ آپ اب ایک بیٹی کے باپ ہیں۔۔رحمت ہی رحمت
ننھی پری کی بہت بہت بہت بہت۔۔۔۔۔۔ اننی ساری ی ی ی ی ۔۔۔۔ مبارک۔۔۔۔
یہ بیٹیاں کیسی ہوتی ہیں۔۔
یہ پریوں کے جیسی ہوتی ہیں
دل ہوتا ہے ان کا نازک سا
یہ بھولی بھالی ہوتی ہیں
باپ کی لاڈلی ہوتی ہیں
ماں کی دُلاری ہوتی ہیں
باپ کا درد سمیٹتی ہیں
ماں کے آنسو پونچھتی ہیں
یہ بیٹیاں تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں
میں کہاں ہوتی ہیں
گھر جو خدا کو پسند آئے وہاں ہوتی ہیں
(بے شک۔۔)
یہ کچھ بھالو شالو،کیٹی ہماری طرف سے ننھی گڑیا کے لیے
اللہ پاک سے یہی دعا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہانیہ کو آپ دونوں کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ دنیا و آخرت کا نافع علم ،صحت و تندرستی اور نصیبوں والی کرے۔۔ آمین ثم آمین۔ یا رب العالمین۔
ماشااللہ، خوبصورت نام ہے۔ بیٹیا کی تصویر اگر ہو سکے تو شراکت کیجیے۔ہانیہ نام رکھا ہے ہم نے اپنی گُڑیا کا۔
آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیرااللہ اللہ ایسی اچھی مبارکباد تو آج تک کسی نے نہیں دی۔
جیتی رہو ہادیہ۔۔۔۔!
وعلیکم السلام،
اللہ کا بہت شکر ہے، میں ٹھیک اور آپ کی بھابھی بھی ٹھیک ہیں۔
ہاہاہاہا۔۔! شادی کے بعد ہی اکثر لوگ قابو آتے ہیں۔
ہو جاتا ہے کبھی کبھی۔
اب آپ کو گلہ نہیں رہے گا اللہ نے چاہا تو۔
بہت بہت شکریہ ! سدا شاد آباد رہیے۔
ماشاءاللہ۔ زبردست نظم
واہ واہ۔۔! ایسی رنگ برنگی چیزیں دیکھ کر ہانیہ خوش ہو جائے گی۔
آمین ثم آمین۔
دیر سویر ہو جاتی ہے۔
اللہ آپ کو ہمیشہ شاد آباد رکھے۔ آمین۔
چوہدری صاحب ہانیہ بہت پیاری بچی ہے۔ اب اس کو اتفاق ہی کہیے کہ میری بھتیجی کا نام بھی ہانیہ ہی ہے اور اتنی سی ہی ہے وہ بھی۔محمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ جی بیٹی کو پُرایمان، فرماں بردار، صحتمند اور لمبی حیاتی عطا فرمائیں۔ آمین
ماشااللہ، خوبصورت نام ہے۔ بیٹیا کی تصویر اگر ہو سکے تو شراکت کیجیے۔
ایک ہانیہ ہمارے پاس بھی ہے، سو موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ہانیہ (بھتیجی) کی تصویر شئیر کر دیتا ہوں۔
ماشاء اللہ۔۔ ماشاءاللہمحمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ جی بیٹی کو پُرایمان، فرماں بردار، صحتمند اور لمبی حیاتی عطا فرمائیں۔ آمین
ماشااللہ، خوبصورت نام ہے۔ بیٹیا کی تصویر اگر ہو سکے تو شراکت کیجیے۔
ایک ہانیہ ہمارے پاس بھی ہے، سو موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ہانیہ (بھتیجی) کی تصویر شئیر کر دیتا ہوں۔
محمداحمد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ جی بیٹی کو پُرایمان، فرماں بردار، صحتمند اور لمبی حیاتی عطا فرمائیں۔ آمین
ماشااللہ، خوبصورت نام ہے۔ بیٹیا کی تصویر اگر ہو سکے تو شراکت کیجیے۔
ایک ہانیہ ہمارے پاس بھی ہے، سو موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ہانیہ (بھتیجی) کی تصویر شئیر کر دیتا ہوں۔
آدھے سے متفق اور آدھا غمناک۔۔۔۔۔یہ تو بہت خوشی کی خبر ملی۔ محمداحمد آپ کو اور بھابھی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی ہانیہ کو دین و دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے اور آپ دونوں کے لیے فخر کا باعث بنائے۔ آمین
لیکن سوال یہ ہے کہ مجھے جلدی خبر کیوں نہیں ملی؟ اس بات پر آپ سے اور نیرنگ خیال سے جنگ کرنے کا محل بنتا ہے۔