واہ واہ ۔۔۔۔ سچ کہا آپ نے احمد بھائی کے بارے میں۔۔۔۔۔ ویسے میں تو ان کی سستی کا بھی قائل ہوں۔۔۔۔ بقول احمد بھائیاردو محفل فورم کے ہر دلعزیز محفلین ، بہترین شاعر، بہترین نثر نگار، درد مند دل کے مالک محمد احمد ایسے الفاظ تراشتے ہیں کہ جن میں جذبات بہتے ہیں۔
احمد آپ کو ہمہ وقت کتاب پڑھتے نظر آئیں گے۔
ان کا اپنا اعتراف ہے۔
اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں
تیاگ دوں یہ جہاں، ناگہاں! کتاب پڑھوں
دل کی بستی میں چاہے لوگ تھوڑے ہوں، وہ انھیں جوڑے رکھتے ہیں۔
سچ کے اجلے راستے پہ چلنے والے محمد احمد کی اردو محفل پہ آج سترھویں سالگرہ ہے۔
تمام محفلین کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ انھیں اور ان کے سب پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام خوشیاں، آسانیاں، کامیابیاں ، برکتیں، رحمتیں، کرم، فضل اور اپنی رضا عطا فرمائے۔ ہر دکھ، آزمائش، برے وقت، بری بیماری، برے حادثے، بری تقدیر، نظرِبد، اور حاسدین کے حسد سے پناہ دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین!
ثم آمین!
یا رب العالمین!!
حضور خا ک چھاننے کو ہم جو ہیں۔۔۔۔ آپ کیوں کر زحمت کریں گے۔یوں تو ہم نے سترہ سال میں محفل کی خاک بھی ٹھیک طرح سے نہیں چھانی
آپ کی ہر آمد آپ کے بارے میں ایک نیا انکشاف لاتی ہے۔حضور خا ک چھاننے کو ہم جو ہیں۔۔۔۔ آپ کیوں کر زحمت کریں گے۔
اسے چھاننے کی جلدی تھی سو باتوں ہی باتوں میںآپ کی ہر آمد آپ کے بارے میں ایک نیا انکشاف لاتی ہے۔
لیکن ایک ہزار ڈالرز کا سوال یہ ہے کہ اتنا سست الوجود بندہ خاک چھاننے جیسا محنت طلب کام کیسے کر سکتا ہے؟
رہنمائے طفلانِ مجلس منجانب ٹین ایج محفلین!محفل کے ٹین ایج نوجوان کی حثیت سے ہم محفلی بچوں کی رہنمائی فرماتے رہیں۔۔۔
یہاں تو بزرگ ہی ابھی اٹھارہ اٹھارہ کے ہوئے ہیں تو ٹین ایج اور طفلان کی عمریں!!! الامان الحفیظ!!رہنمائے طفلانِ مجلس منجانب ٹین ایج محفلین!
جی ہاں! اٹھارہ سالہ لاٹھی بردار بزرگ!یہاں تو بزرگ ہی ابھی اٹھارہ اٹھارہ کے ہوئے ہیں
کل محمداحمد کو محفل میں شمولیت اختیار کیے اٹھارہ سال ہو گئے۔اردو محفل فورم کے ہر دلعزیز محفلین ، بہترین شاعر، بہترین نثر نگار، درد مند دل کے مالک محمد احمد ایسے الفاظ تراشتے ہیں کہ جن میں جذبات بہتے ہیں۔
احمد آپ کو ہمہ وقت کتاب پڑھتے نظر آئیں گے۔
ان کا اپنا اعتراف ہے۔
اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں
تیاگ دوں یہ جہاں، ناگہاں! کتاب پڑھوں
دل کی بستی میں چاہے لوگ تھوڑے ہوں، وہ انھیں جوڑے رکھتے ہیں۔
سچ کے اجلے راستے پہ چلنے والے محمد احمد کی اردو محفل پہ آج سترھویں سالگرہ ہے۔
تمام محفلین کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ انھیں اور ان کے سب پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام خوشیاں، آسانیاں، کامیابیاں ، برکتیں، رحمتیں، کرم، فضل اور اپنی رضا عطا فرمائے۔ ہر دکھ، آزمائش، برے وقت، بری بیماری، برے حادثے، بری تقدیر، نظرِبد، اور حاسدین کے حسد سے پناہ دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین!
ثم آمین!
یا رب العالمین!!
لاٹھی بردار نہ کہو بھئی ۔ لاٹھی چارج نہ ہو جائے ۔جی ہاں! اٹھارہ سالہ لاٹھی بردار بزرگ!
یہ فرق اگلے سال انیس بیس ہو جائے گا تو محاورے کی سمجھ لگ جائے گی۔محمداحمد بھائی مبارک ہو ،ہم اور آپ میں بس اٹھارہ انیس کا ہی فرق ہے ۔
ویسے جیم خانہ میں آپ کی کمی محسوس ہوئی ۔
کل محمداحمد کو محفل میں شمولیت اختیار کیے اٹھارہ سال ہو گئے۔
اللہ پاک دونوں جہانوں کی تمام کامیابیاں، خوشیاں، آسانیاں، نعمتیں، عزت، مرتبے اور اپنا فضل، لطف، کرم اور رحم عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ؟
یعنی قاعدہ کے ساتھ۔باقاعدہ محفل آنا ہوا
ظفری بھائی، ورکنگ ڈے تھا اور دفتر میں بھی کچھ ضروری کام تھے سو مجھ جیسے آنے جانے اور ملنے ملانے کے چور کو بہانہ ہاتھ آگیا۔ویسے جیم خانہ میں آپ کی کمی محسوس ہوئی ۔