انٹرویو محمد بلال اعظم

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال بھائی بہتر بتاسکیں گے۔۔
ہم تو ہر ایک کو دیکھ لیتے ہیں۔۔۔ :D

سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اُس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں

اب سمجھ آ گئی انیس بھائی
 
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اُس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں

اب سمجھ آ گئی انیس بھائی
جی بھائی آپ کی عمر ہے خواب دیکھنے کی۔۔۔:biggrin:
 
Top