اجنبی نے کہا:
واہ بیٹے کیا بونگی ماری ہے ۔ دل چاہ رہا ہے کہ پہلے تالیاں پیٹوں پھر تمہیں پیٹوں ۔
ایک بات یاد رکھو ۔تمہاری اصل زندگی اس دوسری زندگی سے کہیں بہتر ہے ۔ یہ کچھ بھی نہیں ہے ۔ تمہارے ماں باپ ، تمہارا خاندان وہ سب تمہارے ساتھ مخلص ہیں ۔ تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے جو تم اس ہوائی چیز “انٹرنیٹ“ اور اس کے باسیوں کو اپنے گھر والوں پر ترجیح دے رہے ہو ۔ تمہارا گھر ، تمہارا خاندان وہی تمہارے لیے سب کچھ ہے ، وہی تمہیں سب کچھ دے سکتے ہیں ، یہاں سے تمہیں شاید ہی کچھ ملے ۔
میری یہ بات یاد رکھنا ۔
معاف کرنا قدیر تم نے مجھے کبھی منع نہیں کیا تھا تو اس لئے لکھ دیااجنبی نے کہا:بدتمیز: خبردار آئندہ تم نے یہاں میرا اصل نام نہیں لینا
ورنہ تمہیں معلوم ہے کہ مجھے تمہارا اصل نام معلوم ہے![]()
اچھا کیا بتا دیا ہم تو 49 سمجھتے رہے تھےwahab49 نے کہا:ارے واہ؟؟
اصل ناموں کی بات چل نکلی!!!
بہر حال شکر ھے آپ سب کو معلوم نہیں کہ میرا اصل نام بھی وھاب ھے![]()
محمد شمیل قریشی نے کہا:مانوس اجنبی : مجھے بہت دکھ ہے کہ تم نے مجھ سے انسٹینٹ مینیجر پر مزید بات کرنا مناسب نہ سمجھا ۔ میں پلیز دوبارہ آ جاو ۔ میں ضروری بات کرنا چاہتا ہوں ۔
اجنبی نے کہا:واہ بیٹے کیا بونگی ماری ہے ۔ دل چاہ رہا ہے کہ پہلے تالیاں پیٹوں پھر تمہیں پیٹوں ۔محمد شمیل قریشی نے کہا:دوستوں ! میں بہت شرمندہ ہوں ۔ میں نے بہت کوشش کی کہ میں یہاں سے جا سکوں پر اب آپ میں رہنا میری عادت بن گئي ہے ۔ شاید میری یہ دوسری زندگی جس کی شروعات دو سال پہلے ہوئي ، میری اصل زندگی سے بہت اچھی ہے جہاں مجھے بہت سے پیار کرنے والے ملتے ہیں ۔
ایک بات یاد رکھو ۔تمہاری اصل زندگی اس دوسری زندگی سے کہیں بہتر ہے ۔ یہ کچھ بھی نہیں ہے ۔ تمہارے ماں باپ ، تمہارا خاندان وہ سب تمہارے ساتھ مخلص ہیں ۔ تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے جو تم اس ہوائی چیز “انٹرنیٹ“ اور اس کے باسیوں کو اپنے گھر والوں پر ترجیح دے رہے ہو ۔ تمہارا گھر ، تمہارا خاندان وہی تمہارے لیے سب کچھ ہے ، وہی تمہیں سب کچھ دے سکتے ہیں ، یہاں سے تمہیں شاید ہی کچھ ملے ۔
میری یہ بات یاد رکھنا ۔
بدتمیز نے کہا:quote]
سب کے سب کو ایڈ کیا ہوا ہے
![]()
محمد شمیل قریشی نے کہا:باہر بھائي : یہ میں نے خود سے کیا تھا ۔ اب صدمہ اپنے اختتام کو پہنچا ہے تو سب ٹھیک کر دیا ہے ۔ ویسے اتنا غور کرنے کا شکریہ ۔ ![]()