اجنبی نے کہا:
واہ بیٹے کیا بونگی ماری ہے ۔ دل چاہ رہا ہے کہ پہلے تالیاں پیٹوں پھر تمہیں پیٹوں ۔
ایک بات یاد رکھو ۔تمہاری اصل زندگی اس دوسری زندگی سے کہیں بہتر ہے ۔ یہ کچھ بھی نہیں ہے ۔ تمہارے ماں باپ ، تمہارا خاندان وہ سب تمہارے ساتھ مخلص ہیں ۔ تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے جو تم اس ہوائی چیز “انٹرنیٹ“ اور اس کے باسیوں کو اپنے گھر والوں پر ترجیح دے رہے ہو ۔ تمہارا گھر ، تمہارا خاندان وہی تمہارے لیے سب کچھ ہے ، وہی تمہیں سب کچھ دے سکتے ہیں ، یہاں سے تمہیں شاید ہی کچھ ملے ۔
میری یہ بات یاد رکھنا ۔
معاف کرنا قدیر تم نے مجھے کبھی منع نہیں کیا تھا تو اس لئے لکھ دیااجنبی نے کہا:بدتمیز: خبردار آئندہ تم نے یہاں میرا اصل نام نہیں لینا
ورنہ تمہیں معلوم ہے کہ مجھے تمہارا اصل نام معلوم ہے
اچھا کیا بتا دیا ہم تو 49 سمجھتے رہے تھےwahab49 نے کہا:ارے واہ؟؟
اصل ناموں کی بات چل نکلی!!!
بہر حال شکر ھے آپ سب کو معلوم نہیں کہ میرا اصل نام بھی وھاب ھے
محمد شمیل قریشی نے کہا:مانوس اجنبی : مجھے بہت دکھ ہے کہ تم نے مجھ سے انسٹینٹ مینیجر پر مزید بات کرنا مناسب نہ سمجھا ۔ میں پلیز دوبارہ آ جاو ۔ میں ضروری بات کرنا چاہتا ہوں ۔
اجنبی نے کہا:واہ بیٹے کیا بونگی ماری ہے ۔ دل چاہ رہا ہے کہ پہلے تالیاں پیٹوں پھر تمہیں پیٹوں ۔محمد شمیل قریشی نے کہا:دوستوں ! میں بہت شرمندہ ہوں ۔ میں نے بہت کوشش کی کہ میں یہاں سے جا سکوں پر اب آپ میں رہنا میری عادت بن گئي ہے ۔ شاید میری یہ دوسری زندگی جس کی شروعات دو سال پہلے ہوئي ، میری اصل زندگی سے بہت اچھی ہے جہاں مجھے بہت سے پیار کرنے والے ملتے ہیں ۔
ایک بات یاد رکھو ۔تمہاری اصل زندگی اس دوسری زندگی سے کہیں بہتر ہے ۔ یہ کچھ بھی نہیں ہے ۔ تمہارے ماں باپ ، تمہارا خاندان وہ سب تمہارے ساتھ مخلص ہیں ۔ تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے جو تم اس ہوائی چیز “انٹرنیٹ“ اور اس کے باسیوں کو اپنے گھر والوں پر ترجیح دے رہے ہو ۔ تمہارا گھر ، تمہارا خاندان وہی تمہارے لیے سب کچھ ہے ، وہی تمہیں سب کچھ دے سکتے ہیں ، یہاں سے تمہیں شاید ہی کچھ ملے ۔
میری یہ بات یاد رکھنا ۔
بدتمیز نے کہا:quote]
سب کے سب کو ایڈ کیا ہوا ہے
محمد شمیل قریشی نے کہا:باہر بھائي : یہ میں نے خود سے کیا تھا ۔ اب صدمہ اپنے اختتام کو پہنچا ہے تو سب ٹھیک کر دیا ہے ۔ ویسے اتنا غور کرنے کا شکریہ ۔