مومن فرحین
لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محمد عبدالرؤف بھائی آپ کو ایک ہزار مراسلے چلیں آپ بھی ہمارے ساتھ دوڑ میں ہیں ۔۔۔
آپ کے مراسلوں کا سایہ ہمارے سروں پر یوں ہی قائم رہے ۔۔۔
اللّه تعالیٰ دن دونی رات چوگنی ترقی دیں کہ راتوں رات دس ہزاری ہو جائیں ۔

آخری تدوین: