مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

بابا-جی

محفلین
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اب تو عبدالروف بھائی کو الگ سے مبارک باد ۔۔۔ ویسے سچ میں اب اپنائیت لگ رہی ہے ۔۔۔:heehee:
مبارکاں ہوون ویرا۔
سب دوستوں کا بہت شکریہ اور ان کا خاص طور پر جن کی کاوش سے نام تبدیل ہوا:)
 

بابا-جی

محفلین
سب دوستوں کا بہت شکریہ اور ان کا خاص طور پر جن کی کاوش سے نام تبدیل ہوا:)
اب میرے لِیے کوشش کرو شہزادے، میں نے اپنا نام سچ میں 'فرمائشی' رکھوانا ہے مگر مُنتظم پُرمزاح کی درجہ بندی عنایت فرما کر چلتے بنے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top