بابا-جی
محفلین
بدل دیں اگر مُمکن ہو اور میرا نام بابا-جی سے بدل کر فرمائشی رکھ دیں۔ واقعی اِس مارکیٹ میں پہلے سے بہت بابے گردش میں ہیں اس لیے آئی ڈی کُچھ تو مُختلف ہو۔نہیں کر سکتے۔
ابھی تک تو سکون سے سانس لے رہا ہوں۔
آخری تدوین:
بدل دیں اگر مُمکن ہو اور میرا نام بابا-جی سے بدل کر فرمائشی رکھ دیں۔ واقعی اِس مارکیٹ میں پہلے سے بہت بابے گردش میں ہیں اس لیے آئی ڈی کُچھ تو مُختلف ہو۔نہیں کر سکتے۔
ابھی تک تو سکون سے سانس لے رہا ہوں۔
محمد عبدالرؤف چیک کر کے دیکھیںکیا نام رکھنا چاہیں گے۔
عبد الرؤف تو میسر نہیں۔
بہت شکریہ بھائیبہت مبارک ہو رؤف بھائی
شکریہ فہد بھائیبہت مبارک ہو عبد الرؤف صاحب۔
تبدیل کیا گیا۔محمد عبدالرؤف چیک کر کے دیکھیں
مُبارک ہو، مُبارک ہو۔بہت شکریہ بھائی
شکریہ فہد بھائی
آپ کی کرم نوازی ہےمُبارک ہو، مُبارک ہو۔
کرم نوازی تو اللہ کی ہوتی ہے یا پھر مُنتظم شریف النفس انسان نکلے ورنہ آپ کو تو معلُوم ہے کب سے اِس کام پر لگے ہوئے تھے۔ ھاھاھا۔آپ کی کرم نوازی ہے
اب تو عبدالروف بھائی کو الگ سے مبارک باد ۔۔۔ ویسے سچ میں اب اپنائیت لگ رہی ہے ۔۔۔
تبدیلی نام مبارک محمد عبدالرؤف
سب دوستوں کا بہت شکریہ اور ان کا خاص طور پر جن کی کاوش سے نام تبدیل ہوامبارکاں ہوون ویرا۔
اب میرے لِیے کوشش کرو شہزادے، میں نے اپنا نام سچ میں 'فرمائشی' رکھوانا ہے مگر مُنتظم پُرمزاح کی درجہ بندی عنایت فرما کر چلتے بنے۔سب دوستوں کا بہت شکریہ اور ان کا خاص طور پر جن کی کاوش سے نام تبدیل ہوا
”فرمائشی“ پروگرام کی گنجائش نہیں ہے۔اب میرے لِیے کوشش کرو شہزادے، میں نے اپنا نام سچ میں 'فرمائشی' رکھوانا ہے مگر مُنتظم پُرمزاح کی درجہ بندی عنایت فرما کر چلتے بنے۔
بہت شکریہ آپابہت بہت مبارک ہو ۔
اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
انتظامیہ سے کہیں شاید ہمارا کام بھی چل جائے
یہاں تو تبدیلی آگئ ھے براہ مہربانی میرا نام بھی اردو میں کر دیا جائےکیا نام رکھنا چاہیں گے۔
عبد الرؤف تو میسر نہیں۔