بہت شکریہ۔نظامی بھائیبہت بہت مبارک!
واہ بھائی آپ نے تو خوب سجا ڈالا محفل کو،زبردست
سر بہت نوازش،شکریہسالگرہ مبارک ہوجناب
بہت شکریہ بہنا۔اللہ کریم آپ کو سلامت رکھیں۔آمینبہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی
زندگی میں ہر گام کامیابیاں و کامرانیاں ہمرکاب رہیں اور آپکی دلی آرزوئیں بر آئیں ۔۔۔اللہ کرے
ہم برادرم قبلہ محمد امین صدیق کی مبارک بادکو تہہ دل سے قبول فرماتے ہیں۔اور ہمارے لیے دعا کرنے پر تسلیم بجا لاتے ہیں۔مابدولت اپنے برادر عزیز محمد عدنان اکبری نقیبی کو آج کے دن اس دنیا میں قدم رنجہ فرمانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ انہیں زندگی کی تمام خوشیاں میسر ہو ں۔آمین ثم آمین
یا اللہ کریم آپ میرے سے محبت کرنے والوں کو ہمیشہ اپنے سایہ عافیت عطا فرمائیں۔آمین
خوشیاں ہزار تم کو ملیں سالگرہ پر
دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمر دراز کی
تمہاری سالگرہ پہ یہ دعا ہے میری کہ ایسا روز مبارک ہزار بار آئے .
تمہاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے ! ! ! ! !
میں نے چاہا !
تیرے جنم دن پرایسا تحفہ تیری نظر کروں
جسے تو عمر بھر یاد رکھے
پھر اک لمحے کی سوچ نےمیرے ہاتھ بلند کیے
کہ ہر آنیوالے موسموں میں غم کی گھٹایئں
کبھی تیرے قریب نہ آئیں
تیری آنکھوں کے جگنو سدا چمکیں
خدا تیرے دامن کو ہمیشہ مسرتوں سے ہمکنار کرے
کبھی جو تو !زندگی کی کڑی دھوپ میں ڈھلی عمرکی شام میں پلٹ کر دیکھے
تو !!!!
بہت سی خوش رنگ یادیں
تیرے ویران دل کو بہار کریں
تو ہر گزرے لمحے سے پیار کرے
اور خدائے بزرگ و برتر تیری عمر دراز کرے(آمین)
خدا کا خوف کریں ۔۔ گولڈن جوبلی کہیں تو مزا بھی آئےآپ کی طرف سے کی گئی سجاوٹ دیکھ کر تو ہمیں ایسا لگ رہا ہے کہ آج ہماری پہلی سالگرہ ہے۔
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے،دنیا جی لگانے کی جگہ نہیں ہے یہ عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں۔
کوئی بات نہیں سرجی۔زیادہ دیر نہیں ہوئی۔ عدنان بھائی "ایک دن " کے ہوگئے ہیںتاخیر سے مبارکباد عدنان بھائی۔
شکریہ بھیا ۔تاخیر سے مبارکباد عدنان بھائی۔
خدا کا خوف کریں ۔۔ گولڈن جوبلی کہیں تو مزا بھی آئے
کوئی بات نہیں سرجی۔زیادہ دیر نہیں ہوئی۔ عدنان بھائی "ایک دن " کے ہوگئے ہیں
مجھے پتہ تھا آپ اسی بات کو پوائنٹ آؤٹ کریں گے۔۔ میں نے بھی شرارت میں لکھا۔۔ کیونکہ کل آپ ہی کہہ رہے تھے ایسا لگ رہا جیسے "پہلی سالگرہ" ہو۔۔ بس میں نے کچھ زیادہ چھوٹا کردیا آپ کو کمنٹ میں۔۔ گولڈن جوبلی کا کہا تھا وہ بھی قبول نہیں اب یہ تو کریں:ڈی