محمد تابش صدیقی
منتظم
آمین۔
مبارک ہو۔
مبارک ہو۔
بتایا تو ہے کہ اکتالیسمبارک ہو عدنان میاں! اب ہمیں کیا خبر کہ آپ کو کتنی توپوں کی سلامی پیش کی جاوے؟
آپ کی محبتوں کا شکریہ بھیا۔آمین۔
مبارک ہو۔
بھیا اب آپ اتنے بے خبرے بھی نہ بنیں ، بس آپ اپنی عمر میں پانچ سال کم کر کے سلامی دے دیں ۔مبارک ہو عدنان میاں! اب ہمیں کیا خبر کہ آپ کو کتنی توپوں کی سلامی پیش کی جاوے؟
بہت شکریہ فرحان بھائی۔مبارک ہو بھیا
جناب عبدالرحمن بھائی محبت کا شکریہ۔ماشاء اللہ، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی!
آپ کا شکریہ نعیم بھائی ۔سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔۔
جی قبلہ محترم ،آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔ سو آپ بھی forty-naughty کلب کے رکن بن گئے!
آمین ،محترم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب
ہمارے طرف سے بھی اپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو
اللہﷻ اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور لمبی عمر عطا فرماے آمین ثمہ آمین
یا اللہ ،بتایا تو ہے کہ اکتالیس
یا زیادہ خوشی کی صورت میں اکتالیس کو اکیس سے ضرب بھی دے سکتے ہیں۔
بھیا نا جانے ایسا لگتا ہے کہ عمران بھیا ہم سے کچھ خفا خفا سے ہیں ۔لگتا ہے کہ سید عمران بھائی کیک لینے گئے ہوئے ہیں۔
بھیا سالگرہ منانے کے خلاف ہیں۔بھیا نا جانے ایسا لگتا ہے کہ عمران بھیا ہم سے کچھ خفا خفا سے ہیں ۔
اوہو اچھا اچھا ہمیں تو یہ یاد ہی نہیں رہا کہ وہ ،،،، ہیں ۔بھیا سالگرہ منانے کے خلاف ہیں۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ !
ﺗﯿﺮﮮ ﺟﻨﻢ ﺩﻥ ﭘﺮ..ﺍ
ﯾﺴﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﮐﺮﻭﮞ،،جسے ﺗﻮ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ..ﭘﮭﺮ ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﻧﮯ،،ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗھ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﯿﮯ،،کہ ﺁﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ،،غم ﮐﯽ ﮔﮭﭩﺎئیں کبھی ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﻧﮧ ﺁئیں..تیری ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮕﻨﻮ ﺳﺪﺍ ﭼﻤﮑﯿﮞ..خدا ﺗﯿﺮﮮ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺴﺮﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻤﮑﻨﺎﺭ ﮐﺮﮮ..❤❤ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗُﻮ ! ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﮍﯼ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ،،ﮈھلتی ﻋﻤﺮﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯﺗﻮ،،ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺧﻮﺵ ﺭﻧﮓ ﯾﺎﺩﯾﮟ،،،تیرﮮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮩﺎﺭ ﮐﺮدے..تُوﮨﺮ ﮔﺰﺭﮮ ﻟﻤﺤﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﮮ..،،ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍﺋﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﻭ ﺑﺮﺗﺮ،،،ﺗﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﺮﮮ...!!( ﺁﻣﯿﻦ )
کاپی پیسٹ کے ذریعے ۔یہ فیس بک ایموجیز کس طرح استعمال کیں؟
☕️کاپی پیسٹ کے ذریعے ۔