محمد علم اللہ
محفلین
نام محمد علم اللہ ، عالمیت و فضیلت مدرسۃ الاصلاح سرائے میر اعظم گڈھ سے 2006 میں۔فی الحال جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے ایم اے ان ماس کمیونیکیشن جاری ہے ۔گریجویشن بھی یہیں سے تاریخ و ثقافت میں کیا۔ادب اور صحافت سے خاص دلچسپی ہے ۔
شکریہ !!ویل کم۔۔محترم محمد علم اللہ اصلاحی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
انیس الرحمن صاحب ویلکم ۔۔۔۔ابھی تو گرمی کا موسم نہیں آیا اور یہ اسٹور والا آم کھانے میں مزا نہیں آئے گا سنا ہے نقصاندہ بھی ہوتا ہے خیر کوئی بات نہیں ہم آپ کے خلوص کی قدر کرتے ہیں اور ہاں بھئی یہ آنکھیں تو بڑی قاتلانہ ہیں مجھے اس سے بڑا ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
بھائی @محمدوارث صاحب یہ آپ نے اپنے بلاگ کا رنگ اتنا گہرا نیلا کر رکھا ہے آنکھوں کو کھب رہا ہے کوئی ایسا کلر رکھئے کہ زحمت نہ ہو برا نہ مانئے گا میری باتوں کا ۔۔۔خوش آمدید محمد علم اللہ اصلاحی صاحب
بھائی @محمدوارث صاحب یہ آپ نے اپنے بلاگ کا رنگ اتنا گہرا نیلا کر رکھا ہے آنکھوں کو کھب رہا ہے کوئی ایسا کلر رکھئے کہ زحمت نہ ہو برا نہ مانئے گا میری باتوں کا ۔۔۔
انیس الرحمن صاحب ویلکم ۔۔۔ ۔ابھی تو گرمی کا موسم نہیں آیا اور یہ اسٹور والا آم کھانے میں مزا نہیں آئے گا سنا ہے نقصاندہ بھی ہوتا ہے خیر کوئی بات نہیں ہم آپ کے خلوص کی قدر کرتے ہیں اور ہاں بھئی یہ آنکھیں تو بڑی قاتلانہ ہیں مجھے اس سے بڑا ڈر لگتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہاہاہاہا
اوہ ۔۔۔۔ کیا بات ہے شمشاد بھائی واقعی مجھے سمجھنے میں غلطی ہو گئی تھی بہت خوب انیس صاحب۔آپ غالباً ان کی فروٹ کی ریٹری کا مطلب نہیں سمجھے
پہلے خوش
پھر آم
پھر دید
یعنی کہ خوش آمدید کہا ہے انہوں نے۔
انیس بھائی..........سُن لیں........انیس الرحمن صاحب ویلکم ۔۔۔ ۔ابھی تو گرمی کا موسم نہیں آیا اور یہ اسٹور والا آم کھانے میں مزا نہیں آئے گا سنا ہے نقصاندہ بھی ہوتا ہے خیر کوئی بات نہیں ہم آپ کے خلوص کی قدر کرتے ہیں اور ہاں بھئی یہ آنکھیں تو بڑی قاتلانہ ہیں مجھے اس سے بڑا ڈر لگتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہاہاہاہا