تعارف محمد علم اللہ اصلاحی

نیرنگ خیال

لائبریرین
بھیا ایک کام کی بات بتاتی ہوں آپ کو۔۔ اگر کچھ سیکھنا ہے تو دو لوگوں سے دور رہیے گا۔۔ اور وہ ہیں احمد بھیا اور نین بھیا۔۔۔ ان کے ہوتے ہوئے آپ کچھ نہیں سیکھ سکھیں گے۔۔
سچ میں مقدس تم نے اعلی بات کر دی ہے۔ (y)
 
محمداحمد

لائبریرین
بھیا ایک کام کی بات بتاتی ہوں آپ کو۔۔ اگر کچھ سیکھنا ہے تو دو لوگوں سے دور رہیے گا۔۔ اور وہ ہیں احمد بھیا اور نین بھیا۔۔۔ ان کے ہوتے ہوئے آپ کچھ نہیں سیکھ سکھیں گے۔۔

اسی لئے ہم نے آپ کو اصلاحِ احوال کے لئے بلایا تھا۔

اب سمجھ آئی آپ کو۔

اصلاحی بھائی آپ ان محترمہ کی باتوں میں نہ آئیے گا۔ ہم دونوں (یعنی میں اور نین بھائی) مل کر آپ کو گپ شپ میں "طاق" کردیں گے۔ :) تب آپ مقدس سے صحیح طرح بات کرسکیں گے۔ :D
 
بھئی ان لڑکیوں سے میں بہت عاجز آ چکا ہوں مقدس صاحبہ آپ برا نا مانئے گا ہاں@محمداحمدبھائی وجہ جانتے ہیں ہم کلاس میں 50بچے ہیں جن میں 36 لڑکیاں آپ جان سکتے ہیں لڑکوں کی حالت کیا ہوتی ہوگی۔۔۔
 
لیکن ہماری بہنا تو بہت کم کم بولتی ہیں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
میرا بلاگ دیکھ کے بتائیے نہ کیسا ہے اس کو اور اچھا کیسے کیا جا سکتا ہے http://alamullah.blogspot.in/۔پلیز

آپ کا بلاگ بھی اچھا ہے۔ فرصت ملنے پر تفصیلی مطالعہ کروں گا لیکن وعدہ نہیں کرتا۔

بلاگ میں کہیں کہیں نسخ فونٹس موجود ہیں انہیں بھی نستعلیق پر لے آئیے اچھا رہے گا۔ ایک تحریر سائیڈ بار میں بھی نظر آ رہی ہے اس کا کیا مقصد ہے۔
 
بلاگ میں کہیں کہیں نسخ فونٹس موجود ہیں انہیں بھی نستعلیق پر لے آئیے اچھا رہے گا۔ ایک تحریر سائیڈ بار میں بھی نظر آ رہی ہے اس کا کیا مقصد ہے۔[/quote]

بھئی میں تھک گیا وہ نستعلیق میں ہو ہی نہیں رہا ۔بچپن کیا یاد شاید سائڈ بار میں ہے ہٹاتا ہوں اسے اور بتائیے اس کو مزید بہتر کیسے کیا جا سکتا ہے مجھے انتظار رہے گا۔
 
مقدس

لائبریرین
اسی لئے ہم نے آپ کو اصلاحِ احوال کے لئے بلایا تھا۔

اب سمجھ آئی آپ کو۔

اصلاحی بھائی آپ ان محترمہ کی باتوں میں نہ آئیے گا۔ ہم دونوں (یعنی میں اور نین بھائی) مل کر آپ کو گپ شپ میں "طاق" کردیں گے۔ :) تب آپ مقدس سے صحیح طرح بات کرسکیں گے۔ :D
:rollingonthefloor: او اچھا اچھا اصلاح کے لیے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی

احمد بھیااااااااااا آپ کی خیر نہیں بچُو
 
مقدس

لائبریرین
بھئی ان لڑکیوں سے میں بہت عاجز آ چکا ہوں مقدس صاحبہ آپ برا نا مانئے گا ہاں@محمداحمدبھائی وجہ جانتے ہیں ہم کلاس میں 50بچے ہیں جن میں 36 لڑکیاں آپ جان سکتے ہیں لڑکوں کی حالت کیا ہوتی ہوگی۔۔۔
میں تو نہیں بولتی بھیا۔۔ میں مشوم ہوں۔۔ ہیں ناں نین بھیا
 
چلیں کوئی بات نہیں۔۔ جیسے شعر پڑھے بغیر واہ واہ کر دیتی ہوں۔۔ اس طرح لطیفے پڑھے بغیر ہی ہی ہی کر دیا کروں گی۔۔ لولزززز
بھئی آپ تو ناراض ہو گئی بلا وجہ ۔۔۔معذرت چاہتا ہوں دراصل کہتے ہیں نا کی لڑکیاں بات زیادہ کرتی ہیں اور کسی کے کم بات کرنے کی بات سامنے آئے تو لوگوں کو ذرا یقین نہیں آتا اسی لئے میں نے کہا تھا کہ یہ بھی ایک لطیفہ ہے بس مزاحا آپ برا نا مانیں۔
 
Top