مقدس
لائبریرین
آپ کی یہ بات زیادہ پرمزاح لگی مجھے بھیاا۔۔۔ میں اور ناراض ۔۔ نو وے۔۔ نین بھائی اور احمد بھیا سے پوچھ لیں۔۔ ناراض وراض میں نہیں ہوتی۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ان لوگوں کو اسی بات کا دکھ ہے کہ میں کبھی ناراض ہو کر چپ ہو جاؤں۔۔ لولزززبھئی آپ تو ناراض ہو گئی بلا وجہ ۔۔۔ معذرت چاہتا ہوں دراصل کہتے ہیں نا کی لڑکیاں بات زیادہ کرتی ہیں اور کسی کے کم بات کرنے کی بات سامنے آئے تو لوگوں کو ذرا یقین نہیں آتا اسی لئے میں نے کہا تھا کہ یہ بھی ایک لطیفہ ہے بس مزاحا آپ برا نا مانیں۔