محمد علم اللہ
محفلین
ارے بھئی بتا بھی دیں اس میں شرمانا کس بات کا؟سر ہمارا خیال ہی ہمارا نام ہے۔
آپ احمد بھائی کے کہنے پر نہ جائیں۔ یہ یونہی آپکو بہکاتے رہے گے۔
ارے بھئی بتا بھی دیں اس میں شرمانا کس بات کا؟سر ہمارا خیال ہی ہمارا نام ہے۔
آپ احمد بھائی کے کہنے پر نہ جائیں۔ یہ یونہی آپکو بہکاتے رہے گے۔
سر ہمارا خیال ہی ہمارا نام ہے۔
آپ احمد بھائی کے کہنے پر نہ جائیں۔ یہ یونہی آپکو بہکاتے رہے گے۔
ذوالقرنین سرورارے بھئی بتا بھی دیں اس میں شرمانا کس بات کا؟
دیکھ لیں یہ عہدہ اور بھی کئی لوگوں کے پاس ہے۔ آپ پر فرد جرم نہ عائد ہوجائے۔توبہ توبہ ! یعنی آپ نے ہمیں اُن موصوف سے ملا دیا جنہیں ازل سے نوعِ انسانی کو بہکانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ کیا نام تھا اُن کا ۔۔۔ خیر چھوڑیے ۔
ویسے آپ بھی بڑے شیطان ہیں۔
ارے بھئی بتا بھی دیں اس میں شرمانا کس بات کا؟
بہت خوب اچھا نام ہے سرور تخلص ہے کیا اور بھئی پورا تعارف کرائیے نا یہ تو آدھا ادھورا ہوا ۔ذوالقرنین سرور
@محمداحمدبھائی آپ کرتے کیا ہیں یہ بھی تو بتائیے ۔آپ بھی آدھا ادھورا ہی ۔۔۔۔جی میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں۔
ویسے خاکسار کا نام محمد احمد ہی ہے۔ کراچی میں مقیم ہوں۔ یہاں اس لئے آ جاتا ہوں کہ دو چار لفظ سیکھ جاؤں۔ باقی مجھ میں اور کوئی خاص بات نہیں ہے۔
نہیں جناب سرور بھی نام ہی کاحصہ ہے۔ میں شاعری نہیں کر سکتا۔بہت خوب اچھا نام ہے سرور تخلص ہے کیا اور بھئی پورا تعارف کرائیے نا یہ تو آدھا ادھورا ہوا ۔
@محمداحمدبھائی آپ کرتے کیا ہیں یہ بھی تو بتائیے ۔آپ بھی آدھا ادھورا ہی ۔۔۔ ۔
آپ کو بھی ۔۔۔wellcomeخوش آمدید بھیا!
ارے آپ یہاں ! یہاں کس نے بلایا آپ کو۔
آپ کو تو حسبِ وعدہ تیسرے ہفتے کے اسباق میں مصروف و مشغول ہونا چاہیے تھا۔
بھئی اس ویلکم کو اول تو میں وعلیکم سمجھا اور سوچتا رہا میں نے السلام علیکم کب کہا تھا ذرا دیر میں یہ عقدہ کھلا کہ یہ ewellcom ہے ہا ہا ہا ۔
ایک نابغہ روزگار بھیا نے۔۔ ایسے ہی کہتے ہیں ناں
ہیں کون سا وعدہ بھیا۔۔
بھیا ایک کام کی بات بتاتی ہوں آپ کو۔۔ اگر کچھ سیکھنا ہے تو دو لوگوں سے دور رہیے گا۔۔ اور وہ ہیں احمد بھیا اور نین بھیا۔۔۔ ان کے ہوتے ہوئے آپ کچھ نہیں سیکھ سکھیں گے۔۔یہاں پر ہر طرح کے رنگ برنگے علم دوست حضرات ہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا چلئے میں اچھی جگہ پہنچ گیا۔۔۔
ارے یہی دونوں سے تو ابھی توستی ہوئی ہے اور آپ انھیں سے دور رہنے کو کہتی ہیں۔بھیا ایک کام کی بات بتاتی ہوں آپ کو۔۔ اگر کچھ سیکھنا ہے تو دو لوگوں سے دور رہیے گا۔۔ اور وہ ہیں احمد بھیا اور نین بھیا۔۔۔ ان کے ہوتے ہوئے آپ کچھ نہیں سیکھ سکھیں گے۔۔
یہ توستی کیا ہوتا ہے؟ارے یہی دونوں سے تو ابھی توستی ہوئی ہے اور آپ انھیں سے دور رہنے کو کہتی ہیں۔
سوری بھئی دوستی۔۔۔یہ توستی کیا ہوتا ہے؟