عباس اعوان
محفلین
ہئی، نی سان !!!تو پھر دیر کس بات کی۔ آ جائیں۔
خوش آمدید
ہئی، نی سان !!!تو پھر دیر کس بات کی۔ آ جائیں۔
خوش آمدید
یہ کیا لکھ دیا ہے۔ہئی، نی سان !!!
آپ جیسے معزز لوگ جہاں پر موجود ہوں وہاں پر بندہ کوئی اور سیکھے نا سیکھے دیکھ دیکھ کر رہنمائی تو ملتی رہے گی نا۔خوش آمدید۔
یہ محفل لگی ہی سیکھنے اور سکھانے کے لئے ہے۔ امید ہے کہ آپ اپنی شراکت سے محفل کو مزید رونق بخشیں گے۔
ہاہاہا، مجھے سوچنے کا موقع دوپھر بات کریں بھابھی سے میں ایک گھنٹہ کلاس لیا کروں ایک مہینہ
اسی لیے آپ غائب ہیں بھیا۔۔۔غائب؟ نہیں تو۔ میں تو یہیں تھا، تھوڑا بھٹک گیا تھا۔ وہ کیا ہے نا کہ بیگم اور بچے آ گئے ہیں
اس میں ذرا مطلب تبدیل ہو جاتا ہے لیکن ٹھیک ہے چلنے دیںیوکوسو یوکوسو
خوش آمدید خوش آمدید
بالکل ٹھیک تصیح کی آپ نے
شکریہ۔۔
ہاہاہا۔ یہاں ناروے کا بھی یہی مسئلہ ہے۔ جو ایک دفعہ یہاں آجائے پھر یہیں اٹک جاتا ہے۔ ویسے جاپان اور ناروے ایک دوسرے کے بالکل الٹ واقع ہیں۔یہاں جس کو بھی بلاتے ہیں وہ واپس ہی نہی جاتا۔ مصیبت ہمیں پڑ جاتی ہے کہ ایمیگریشن کو کیا جواب دیں۔
ہاں بالکل الٹ واقع ہے۔ میں بات کر رہا تھا کہ یہاں پر جو لوگ سیر کے ویزے پر آتے ہیں وہ یہاں سیاسی پناہ لے لیتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے پریشانی ہمیں ہوتی ہےہاہاہا۔ یہاں ناروے کا بھی یہی مسئلہ ہے۔ جو ایک دفعہ یہاں آجائے پھر یہیں اٹک جاتا ہے۔ ویسے جاپان اور ناروے ایک دوسرے کے بالکل الٹ واقع ہیں۔
جاپان کی امیگریشن پالیسی مغرب کے مقابلہ میں بہت سخت ہے۔ وہ ہر ایرے غیرے کو سیاسی پناہ بھی نہیں دیتے۔ہاں بالکل الٹ واقع ہے۔ میں بات کر رہا تھا کہ یہاں پر جو لوگ سیر کے ویزے پر آتے ہیں وہ یہاں سیاسی پناہ لے لیتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے پریشانی ہمیں ہوتی ہے
بالکل درست۔ مغرب کو جاپان سے کچھ سیکھنا چاہئے۔ہوتا کچھ ایسا ہے کہ جو بھی درخواست دیتا ہے اس کو عارضی طورپر سیاسی پناہ کا فیصلہ ہونے تک رہنے دیتے ہیں۔ ویسے یہاں پر کوئی قسمت والا ہی ہوتا ہو گا جس کو سیاسی پناہ کی باقاعدہ اجازت ملتی ہو گی۔