زیک
مسافر
میرا تو خیال ہے کہ جاپان کو مغرب سے کچھ سیکھنا چاہیئے کہ جاپان کی آبادی بوڑھی اور کم ہو رہی ہے۔بالکل درست۔ مغرب کو جاپان سے کچھ سیکھنا چاہئے۔
میرا تو خیال ہے کہ جاپان کو مغرب سے کچھ سیکھنا چاہیئے کہ جاپان کی آبادی بوڑھی اور کم ہو رہی ہے۔بالکل درست۔ مغرب کو جاپان سے کچھ سیکھنا چاہئے۔
وہ انکی کچھ دقیانوسی معاشی و سماجی پالیسیز کی وجہ سے ہے۔ باقی جاپانی آبادی کی اکثریت homogeneous ہے۔ جو کہ خوش آئین بات ہے۔ کیونکہ تھرڈ ورلڈ امیگریشن کم ہوتی مقامی آبادی کا حل نہیں جیسا کہ یورپ نے یہ راستہ اپنایا ہوا ہے۔ اس سے تو حال و مستقبل کا سوشل فیبرک تباہ و برباد ہو رہا ہے۔میرا تو خیال ہے کہ جاپان کو مغرب سے کچھ سیکھنا چاہیئے کہ جاپان کی آبادی بوڑھی اور کم ہو رہی ہے۔
خوش عام دید شہباز صاحب۔۔۔۔میں شہباز ہوں اور میرا یہاں پر آنے کا مقصد یہ ہے کہ میں اس محفل میں موجود قابل شخصیات سے کچھ سیکھ سکوں۔ میں سوشل میڈیا کا باقاعدہ سات سے آٹھ سال سے استعمال کنندہ ہوں لیکن وہاں پر کوئی علمی رہنمائی نہیں ملتی۔
بس ایسا کہہ لیں کہ لائیکس اور ری ٹویٹس کا باغی ہوں۔
آپ کا بہت شکریہ جناب۔باغیانہ پن کچھ زیادہ نہیں ہو گیا۔ باغی ہی رہنے دیںالسلام علیکم اور خوش آمدید شہباز بھائی۔
امیدِ واثق ہے کہ اس محفل پہ آپ کا وقت خوشگوار گزرے گا اور آپ یہاں کی رونقوں کو فزوں تر کرنے میں بھرپور کردار کریں گے۔
آپ کے باغیانہ پن کی بابت جان کے خوشی ہوئی۔