بیوی:میری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی:(
خاوند:اوہ میں تو شاپنگ پر جانے کا سوچ رہا تھا:rolleyes:
بیوی میں مذاق کر رہی تھی:D:D
خاوند:میں بھی مذاق کر رہا تھا:p :p
چل اٹھ کے روٹی پکا:cool:
 
ایک لڑکی نے سردار جی سے پوچھا
آپ خالی پیٹ کتنے سیب کھا سکتے ہیں
سردار جی : چار
لڑکی ۔۔۔نہیں بس ایک۔۔۔کیونکہ اسکے بعد آپ خالی پیٹ نہیں رہیں گے:cool:
سردار۔۔۔۔او تیری خیر میں تے اے سوچیا ای نی سی:eek:
دوسرے دن سردار جی نے یہی جوک اپنے دوست کو سنانے لگا
سردار اچھا بلویر سنگھ تو اے دس تو خالی پیٹ کنے سیب کھا سکنا اے
بلویر سنگھ: پانچ
سردار۔۔۔۔یار اگر تو چار بتاتا تو مزے کا جوک بنتا تھا
pagal.gif
 
ایک شخص نے کپڑے کی دوکان کھولی اسی میں پراپرٹی کا کام شروع کیا
اور
ساتھ میں تندور بھی لگا لیا
پتا ہے اس نے دوکان کا نام کیا رکھاo_O
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
روٹی کپڑا اور مکان:p
 
ایک آدمی اپنے دوست سے:تیرا بھائی آج کل کیا کر رہا ہے:sneaky:

دوست: ایک دکان کھولی تھی پر 6 ماہ سے جیل میں ہے:cool:

آدمی: وہ کیوں:eek:

دوست:دکان ہتھوڑے سے کھولی تھی:rolleyes:
 
شادی کی تقریب میں جن آ گیا:devil3:
جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں:eek::eek:
ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کو کہا:)
لڑکیاں وضو کر کے آئیں تو:rolleyes:

جن کی چیخیں نکل گئیں:p:p
 
ایک آدمی بس میں سفر کر رہا تھا:cool:
بس میں بہت رش کی وجہ سے ایک لڑکے کا ہاتھ آدمی کی جیب پر لگ گیا:oops:
آدمی (غصہ سے) ’’کیا کررہے ہو ‘‘:mad:
لڑکا (معصومیت سے بولا):angel3: ’’ جی میں ایم اے کررہا ہوں:)
 
ایک سے بڑھ کر ایک



دولہا:میں شادی سے پہلے بیس لڑکیوں کے ساتھ چکر چلا چکا ہوں:cool:

دلہن:مجھے پتہ تھا کہ جب ہمارے ستارے ملتے ہیں تو "کرتوت" بھی ملتے ہوں گے:heehee:
 
نیم حکیم

ایک آدمی کی ایک ٹانگ نیلی ہوگئی تو وہ حکیم صاحب کے پاس گیا!
حکیم:بھئی زہر پھیل گیا ہے ،ٹانگ کاٹنی پڑے گی:cool:
اور ٹانگ کاٹ دی:(

کچھ دنوں بعد اس شخص کی دوسری ٹانگ بھی نیلی ہو گئیo_O
حکیم صاحب نے دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی اور پلاسٹک کی ٹانگیں لگا دیں:(
کچھ دنوں بعد پلاسٹک کی ٹانگیں بھی نیلی ہو گئیں تو وہ شخص پھر حکیم کے پاس گیا:eek:
حکیم:یار تیری بیماری اب سمجھ میں آ گئی ہے:nailbiting:

تیری دھوتی کا رنگ اترتا ہے:rolleyes:
 
گاہک کافی انتظار کرتے ہوئے تھک گیا تو ہوٹل سے جانے لگا تو اتنے میں بیرا دوڑا دوڑا آیا اور میز پر کافی رکھ کر بولا
"بھائی ناراض نہ ہونا میں بہت مزے دار کافی لایا ہوں یہ امریکہ کی مشہور کافی ہے":cool:
گاہک بولا:"بھائی معاف کرنا مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم میری خاطر اتنی دور جاؤ گے":rolleyes:
 
چار چو ہے درخت کی شاخوں پر بٹھے گپیں ہا نک رہے تھے کہ جنگل کے درختو ں میں سے ہاتھی نمودار ہو گیا اور اس درخت کے نیچے سے گزرا جس درخت پر چوہے بیٹھے تھے۔
اچا نک ایک چوہے کا پاوں پھسل گیا اور وہ ہاتھی پر جا بیٹھا۔
یہ دیکھ کر تینو ں چوہے پرجوش ہو گئے اور چلانے لگے ۔
کچل ڈالو کچل ڈالو اس نے ہمارے بہت سے ساتھی کچلے ہیں:beating:
 

ذوالقرنین

لائبریرین
ایک بڑی اماں دعا کر رہی تھی۔
"یا اللہ! مجھے جلدی اپنے پاس بلا لے۔"
بچہ بولا:" دادی اماں! کیا میں آپ کے لیے ٹیکسی لا دوں؟ بدلے میں وہاں پہنچ کر میرے لیے اللہ میاں سے پاس ہونے کی سفارش ضرور کرنا۔"
 

ذوالقرنین

لائبریرین
ایک ماڈرن فقیر نے مالک کو چوتھے فلور سے نیچے بلوایا اور کہا۔" اللہ کے نام پر خیرات دیجئے۔"
مالک نے کہا۔" آئیے میرے ساتھ۔"
چوتھے فلور پر پہنچ کر دروازہ کھولتے ہوئے کہا۔" بابا! معاف کیجئے۔":):):)
 

ذوالقرنین

لائبریرین
نہ پوری نہ حلوہ نہ لڈو نہ برفی
میرا کھیر کھانے کو جی چاہتا ہے
جہاں دیکھتا ہوں کڑاہی میں دودھ
وہیں بیٹھ جانے کو جی چاہتا ہے
 
ایک بچہ جو ٹی وی کا بے حد شوقین تھا :tv:
اور ہر وقت اس کے ذہن پر ٹی وی سوار رہتا تھا:love:
ایک دن اس کی ماں کی طبیعت خراب تھی ۔اس کے سینے میں شدید درد تھا اور گلےمیں تکلیف کی وجہ سے آواز بھی نہیں نکل رہی تھی:sick:
دوپہر کو ابو نے ٹیلی فون کیا اور پوچھا ۔
بیٹے ! تمہاری امی کی طبیعت کیسی ہے :unsure:
بچے نے بستر پر لیٹی ماں کی طرف دیکھااور بولا:ابو تصویر تو ٹھیک ہے البتہ آواز خراب آرہی ہے;)
 
بچہ:ابو ابو! مجھے دودھ کیوں نہیں ملتا:cry:
باپ:بیٹا! ہم نے گائے بیچ دی ہے نا اس لیے :cool:
بچہ: کیوں:confused:
باپ:وہ تمہیں جو مارتی تھی:cool:
بچہ: (معصومیت سے):angel3: ابو! امی بھی تو مجھے مارتی ہیں:rolleyes:
 
Top