محسن وقار علی
محفلین
اب جس ملک کے اساتذہ ہی اسلحہ اٹھا لیں اس کا کیا ہو گا بھلامحسن بھائی آپ کی خیر نظر نہیں آ رہی۔ اُستانی جی اسلحہ اکٹھا کر رہی ہیں۔ ایک ہی حملہ ہونا ہے اور آپ چاروں شانے چِت۔