محسن وقار علی
محفلین
استانی نیلم اور ان کے شاگرد۔۔
1
استانی نیلم کلاس میں پڑھا رہی تھی کہ
" اچھے لوگ وہ ہوتے ہیں جو مشکل وقت میں دوسروں کے کام آتے ہیں"
اس پر ایک بچہ کھڑا ہو کر بولا
"مس پیپروں کے دنوں میں نہ تو آپ اچھی بنتی ہیں اور نہ دوسروں کو بننے دیتی ہیں"
2
ایک بار استانی نیلم کلاس میں پڑھا رہی تھی کے ان کی نظر ایک بچے پر پڑی جو کلاس میں سور ہا تھا
استانی نے اسے اٹھا کر کہا کے کلاس میں کیوں سورہے ہو
بچے نے کہا :مس جی آپ کی آواز ہی اتنی پیاری ہے بالکل لوری کے جیسی اس کو سن کر نیند آگئی
استانی اپنی تعریف پر خوش ہوتے ہویئے بولی :اچھا لیکن باقی دوسرے بچوں کو نیند کیوں نہیں آئی
بچہ بولا:مس جی دوسرا کوئی غور سے سن ہی نہیں رہا میرے سوا