شوہر: میں 1000 سال تک تمہارے ساتھ رہنا اورتم سے محبت کرنا چاہتا ہوں :redheart::redheart::redheart::lovestruck::lovestruck:
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟ :angry2::angry2: بولو! اب چپ کیوں ہو گئے ہو؟ :thinking:
 
x boy

محفلین
ایک حقیقی لطیفہ،،،،
ایک موٹی عورت نے اپنے موٹاپا کم کرنے کے لیے اتنے پیسے خرچ کیے دوائیاں استعمال کی،
بجائے دبلی ہو، اسکا میاؤں اسکن مین بن گیا۔
 
جیہ

لائبریرین
ایک کتبہ:
یہاں میری عزیز از جان شریک حیات دفن ہے۔
اللہ اس کو تا ابد خوش اور سکون سے رکھے
میں تو بہت سکون سے ہوں
 
تازہ ترین لطیفہ۔۔۔۔

سعودی شہزادہ کے لئے تحفتاً دیا جانے والا عقاب نجی ائیر لائن نے کراچی سے لاہور لے جانے سے قانونی یا تکنیکی وجوہات کی بنا پر منع کرنے پر اسپیشل طیارہ کے ذریعہ کراچی سے لاہور لے جایا گیا۔۔۔ ہے نا ہنستے ہنستے رُلا دینے والا لطیفہ ؟:(:(:applause::clap::brokenheart2::pak::zabardast1:
 
ساقی۔

محفلین
امریکی سکول میں ہونے والی فائرنگ کے بعد کی یہ تصویر لطائف میں استعمال کرنا کافی افسوس ناک امر ہے

اگر ایسی ہی بات ہے تو پھر واقعی یہ نہایت افسوس ناک امر ہے ۔ معذرت خواہ ہوں مجھے معلوم نہیں تھا ۔ میں اسے ختم کر رہا ہوں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
حسن سلوک پر ایک لطیفہ فیس بک پر پڑھا ہے کہۙ:
دس سالہ علی اپنے آٹھ سالہ بھائی سے پوچھ رہا تھا کہ خالہ اور خالو کے پاس چھٹیاں کیسی گذریں۔ چھوٹے نے جواب دیا کہ بہت مزہ آیا۔ بڑا پوچھتا ہے کہ کیا وہ لوگ تمہاری شرارتوں سے تنگ تو نہیں آئے؟ چھوٹا بولتا ہے کہ نہیں تو۔ الٹا خالو روز مجھے کشتی کی سیر کرانے لے جاتے تھے۔ واپسی پر تیر کر آنا پڑتا تھا۔ بڑا بھائی بولا کہ تمہیں مشکل ہوتی ہوگی تیر کر واپسی میں؟ چھوٹا بولتا ہے کہ نہیں، اصل مشکل تو بوری سے نکلنے میں پیش آتی تھی بس
 
عمر سیف

:laugh::laugh:
 
x boy

محفلین
1782182_398711853607731_249693786_n.png
 
Top