و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
چوہدری صاحب اپنا تعارف تو دیں۔
ویسے یہ روئے سفر یا روح سفر کس سلسلے میں یہاں بیان ہو رہا ہے؟
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے پیارے بھائی کچھ گڑ بڑ ہو گئی ہے میں نے ذولقرنین بھائی کے "دستخط"
”ہم روح سفر ہیں، ہمیں ناموں سے نہ پہچان ---- کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ“
کو درست کرنے کی کوشش کی تھی۔
جہاں تک تعارف کا معاملہ ہے کچھ بھی قابلِ تعریف نہیں ہے۔ بس اُس سوہنے رب کے احسان ہیں ، ہم سے تو اُس کی شکر گذاری بھی نہیں ہوتی۔
ایک پاکستان سے بے انتہا محبت ہے دوسرے اردو سے۔نہ پاکستان کے لئے کچھ کر سکے کبھی نہ ہی اردو کی
خوش رہیں، خوش رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ نگہباں