شوہر بیوی کی لڑائی ہو رہی تھی
لڑاکا بیوی کا پارہ بہت ہائی ہو گیا، شدید غصے کے عالم میں بولی
'جا مگروں لے '۔۔۔ تم سےتو اچھا تھا میں کسی شیطان سے شادی کر لیتی
شوہر بولا۔۔۔توبہ توبہ۔۔۔۔استغفار
بھلا بہن بھائی کی بھی کبھی شادی ہوسکتی ہے؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شوہر نے صبح صبح فیس بک کھولی تو اس کی ایک خاتون دوست نے سینڈوچ کی تصویر لگائی اور لکھا کہ آجاؤ سب، ناشتہ کرتے ہیں۔
شوہر نے کمنٹ کیا۔ بہت ٹیسٹی تھا، مزہ آگیا۔
بیوی نے کمنٹ پڑھ لیا۔ چار گھنٹے بھوکا رکھنے کے بعد بولی، اب بتاؤ، لنچ گھر پر کرو گے یا فیس بک پر ؟؟