اصل میں یہ لطیفہ کچھ ایسے ہے کہ بیالوجی کے استاد نے بتایا کہ وہیل کی جسامت اتنی بڑی ہوتی ہے لیکن اس کا حلق اتنا تنگ ہوتا ہے کہ انسان اس میں سے نہیں گذر سکتا۔ بچے نے اعتراض کیا کہ حضرت یونس ع کو وہیل نے ہی نگلا تھا۔ استاد نے کہا کہ بیالوجی کے اعتبار سے یہ ممکن نہیں۔ بچے نے کہا کہ اچھا میں جب جنت میں گیا تو حضرت یونس ع سے پوچھ لوں گا۔ استاد نے کہا کہ اگر وہاں جنت میں ملاقات نہ ہوئی تو۔۔۔ بچے نے ترنت جواب دیا کہ پھر آپ پوچھ لیناکلاس میں سمندری مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم نے بتایا کہ وھیل مچھلی 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے۔ جس پر ایک بچہ حیرت میں ڈوب گیا۔ کھڑے ہو کر کہنے لگا
" لیکن میڈم ! میں نے تو بائیولوجی کی کتاب میں پڑھا تھا کہ وھیل مچھلی بغیر کھائے صرف 10 دن زندہ رہ سکتی "
میڈم سٹپٹا گئی ۔ اپنی بات پر قائم رہتے ہوئے بولی " نہیں ! وہ 30 دن تک زندہ رہتی ہے"
بچے نے میڈم کے غصے اور بحث سے بچنے کے لیے بیٹھتے ہوئے کہا
" ٹھیک ہے۔ جب میں جنت میں جاؤں گا تو وھیل مچھلی سے خود ہی پوچھ لوں گا"
میڈم نے بچے کو مزید چڑانے کے لیے فاتحانہ انداز میں چوٹ کی
" لیکن اگر وھیل مچھلی جنت کی بجائے جہنم میں چلی گئی تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ "
" تو میڈم ۔ پھر آپ پوچھ لیجئے گا " بچے نے کندھے اچکا کر جواب دیا
جج: تم نے دس سال سے اپنی بیوی کو ڈرا کر، دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا ہوا ہے
ملزم: جج صاحب! ایسا ہے کہ۔۔۔
جج: صفائی نہیں۔۔ طریقہ بتاؤ، طریقہ
ﺍﯾﮏ ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ
ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﺗﮭﺎ۔ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﭼﻠﮯ ۔ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ
ﺳﻮﺍﻝ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﻮ ﻧﮕﮯ ﻭﮨﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﮔﮯ۔ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺗﻢ ﺍﭼﮭﯽ
ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺭﭦ ﻟﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ
ﻭﮨﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﻨﺎ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ۔ ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ ﻧﮯ ﺭﺿﺎ
ﻣﻨﺪﯼ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﺩﯼ۔
ﻭﮦ ﺟﺐ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻋﻘﻠﻤﻨﺪ ﮐﯽ
ﺑﺎﺭﯼ ﺁﺋﯽ ۔۔۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﮯ۔
ﭘﮩﻼ ﺳﻮﺍﻝ ﺗﮭﺎ: ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺐ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ؟
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺗﮭﺎ: ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ 1930 ﺳﮯ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ
ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ 1947 ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ۔
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺳﻮﺍﻝ: ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ
ﮨﮯ؟
ﺟﻮﺍﺏ: ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ
ﻣﻨﻤﻮﮨﻦ ﺳﻨﮕﮫ ﮨﯿﮟ۔
ﺗﯿﺴﺮﺍ ﺳﻮﺍﻝ: ﻣﺮﯾﺦ ﭘﺮ ﺁﺑﺎﺩﯼ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﺟﻮﺍﺏ: ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺗﻮ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺛﺎﺑﺖ
ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﮯ۔
ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﮮ
ﺩﯼ۔۔
ﺍﺏ ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺁﺋﯽ۔
ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﺳﻮﺍﻝ ﺗﮭﺎ۔:
ﺗﻢ ﮐﺐ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ؟
ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ: ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ 1930 ﺳﮯ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ
ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ 1947 ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ۔
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺳﻮﺍﻝ: ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﺟﻮﺍﺏ:ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ
ﻣﻨﻤﻮﮨﻦ ﺳﻨﮕﮫ ﮨﮯ۔
ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻻ )ﻏﺼﮯ ﺳﮯ
ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮ؟
ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ: ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﺗﻮ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺛﺎﺑﺖ
ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﮯ۔
موقع پرست
آپ تو گالیوں پر آگئے۔ ایسے نہیں کرنا چاہئے۔مجسٹریٹ: آپ کے والد صاحب کا نام کیا ہے؟
نوازشریف: ویسے تو بدلتے رہتے ہیں لیکن آج کل نریندرمودی ہیں۔