کافی عرصہ پہلے میرے پاس ایک خان صاحب آئے۔ میں نے پوچھا خان صاحب چائے پیو گے
خان صاحب نے کہا پلادو
اب چائے ٹی بیگز والی تھی خان صاحب نے پی اور چائے کی تعریف کرکے چلے گئے
کچھ دن بعد خان صاحب پھر تشریف لائے اور میں نے پوچھا خان صاحب چائے پیو گے
خان صاحب نے ہاں میں سرہلادیا
میں نے ملازم سے کہا کہ چائے لاؤ
ملازم چائے لایا لیکن وہ ٹی بیگز والی نہیں تھی۔
خان صاحب نے چائے کو ناگواری سے دیکھا اور پوچھا
محسن بھائی! وہ تعویز والی چائے نہیں ہے؟
 
امیدوار نے انٹرویو لینے والے افسر سے کہا:” جناب نوکری کی تلاش میں میرے جوتے گھس چکے ہیں”:sick4:
افسر نے کچھ سوچ کر کہا ::thinking:تم اس انٹرویو کے دوران یہ بات کوئی پانچ بار دہرا چکے ہو:atwitsend: پہلے فیصلہ کر لو کہ تمہیں نوکری چاہیئے یا جوتے:rolleyes:
 
734345_493827613996145_2130630600_n.jpg
 
ایک لڑکا داخلہ لینے کالج جاتا ہے

پرنسپل:میں تم سے ایک مشکل سوال پوچھوں یا دس آسان:confused:
لڑکا:ایک مشکل:cool3:
پرنسپل:بتاؤ دن پہلے آتا ہے یا رات:unsure:
لڑکا:دن:cool:
پرنسپل:وہ کیسےo_O
لڑکا:سوری سر آپ نے صرف ایک سوال پوچھنے کا کہا تھا:rolleyes:
 
لڑکی:سگریٹ پینا چھوڑ دو:sigarette:
لڑکا:چھوڑ دی(y)
لڑکی:آوارہ گردی چھوڑ دو:skywalker:
لڑکا:چھوڑ دی(y)
لڑکی:اچھا آج سے پانچ وقت کی نماز بھی پڑھنا شروع کر دو:praying:
لڑکا:کر دوں گا(y)
لڑکی:سو سویٹ:love: تم کتنے اچھے ہو۔مجھ سے شادی کرو گے:daydreaming:
لڑکا:نہیں:cool:
لڑکی:کیوں:eek:
لڑکا:اتنا سدھر جانے کے بعد تو تم سے بہتر کوئی اور لڑکی مل جائے گی:devil3:
 
گرل فرینڈ:میں کسی اور سے شادی کرنے والی ہوں:inlove:مجھے بھول جاؤ،ہمیشہ کے لیے:loser:
شاعر:نہ تیرے آنے کی خوشی:grin:
نہ تیرے جانے کا غم:(
جا بہن! جی لے زندگی اپنی:cool3:
دوسری پٹا لیں گے ہم:devil3:
 
میاں بیوی میں گھمسان کی جنگ ہورہی تھی

شوہر : اب میری زندگی کیوں عذاب کرتی ہو نکاح کے وقت خود ہی تو کہا تھا کہ
قبول ہے ، قبول ہے، قبول ہے۔

بیوی : ہاں وہ میری سنگین غلطی تھی اگر میں اپنا مستقبل اس وقت جان لیتی تویقینی طور پر صرف یہی کہتی کہ
فضول ہے، فضول ہے، فضول ہے۔
 
مریض: ڈاکٹر صاحب! سگریٹ چھڑانے کا کوئی نسخہ بتا دیں:praying:

ڈاکٹر: جب سگریٹ پینے کی حاجت محسوس ہو، ایک سیب کھا لیا کرو:cool:

مریض: لیکن ڈاکٹر صاحب:eek: میں روزانہ چالیس سیب کس طرح کھا سکتا ہوں:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک کمپنی کو چاند پر بھیجنے کے لیے بندے کی ضرورت تھی جس کے لیے انہوں نے اشتہار دیا۔

جواب میں ایک امریکی، ایک پاکستانی اور ایک چینی نے درخواست دی۔

انٹرویو میں :

چینی آدمی نے چاند پر جانے کا ایک لاکھ مانگا۔
امریکی نے دو لاکھ اور
پاکستانی نے تین لاکھ۔

انٹرویو لینے والے نے پاکستانی سے پوچھا آپ تین لاکھ کیوں مانگ رہے ہیں تو پاکستانی بولا، ایک لاکھ آپ کا، ایک لاکھ میرا اور ایک لاکھ چینی کو دے کر چاند پر بھجوا دیں۔ تینوں فائدے میں رہیں گے۔
 
ايک آدمی نے ایوانِ صدر فون کيا:mobilephone:
آپریٹر نے فون اُٹھايا :onthephone:

آدمی : "میں صدر بننا چاہتا ہوں":daydreaming:
آپریٹر : " کیا تمہارا دِماغ خراب ہے":sneaky:
آدمی : "سر! اس کے علاوہ دوسری شرائط بتائیں :devil3:
 
لڑکا لڑکی سے:میں تم سے پیار کرتا ہوں:inlove: مجھ سے شادی کرو گی:praying:
لڑکی:اپنی شکل دیکھی ہے(n)

لڑکا:دیکھی ہے:cool: تبھی تو تمہارے پاس آیا ہوں ورنہ کترینہ کے پاس جاتا:p
 
اسی سال کے ایک بزرگ اپنے گھر کے سامنے برآمدے میں بیٹھے دھوپ سینک رہے تھے۔
مردم شماری کرنے والی ایک لڑکی ان کے پاس پہنچی۔ بڑے میاں نے بڑے پیار سے لڑکی کو اپنے پاس بٹھایا اور اسے اپنے خاندان کی تفصیلات بتانی شروع کیں۔
لڑکی نے دیکھا کہ بزرگ کے قریب نہایت عمدہ قسم کے باداموں سے بھرا ایک ٹوکرا رکھا ہے۔
بزرگ نے دیکھ لیا کہ لڑکی کی نظر مسلسل باداموں پر ہے۔ لہذا وہ بولے
بیٹی۔ یہ کسی نے تحفے میں مجھے دیا ہے لیکن مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔ تم چاہو تو کھا سکتی ہو۔
شکریہ کہہ کر لڑکی نے بڑے اطمینان سے بادام کھائے اور یکایک پوچھا
لیکن دینے والے نے بھی عجیب ہی تحفہ دیا ہے آپ کو۔ کیا ان کو معلوم نہیں تھا کہ آپ کے منہ میں تو ایک دانت بھی نہیں ہے۔
معلوم تھا انہیں۔" حضرت نے جواب دیا۔
تو پھر یہ تحفہ"؟ لڑکی نے سوالیہ انداز میں بزرگ کو دیکھا۔
بزرگ نے اطمینان سے جواب میں عرض فرمایا کہ ۔۔۔
اصل میں جب یہ تحفہ مجھے ملا تھا تو اس پر عمدہ قسم کی چاکلیٹ چڑھی ہوئی تھی ، جو میں نے کھا لی:devil3:
 
ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا: تمہارے میتھ کے نئے ٹیچر کیسے ہیں:sneaky:

دوسرا دوست معصومیت سے بولا: آدمی تو بہت شریف ہیں لڑکوں کو مارتے بھی نہیں مگر اعتبار کے قبل معلوم نہیں ہو تے:idontknow: کل کہہ رہے تھے 5اور5 دس ہوتے ہیں اور آج کہتے ہیں کہ 6اور4 دس ہوتے ہیں:confused:
 
ایک تربیتی طیارہ ویرانے میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے کودنے میں کامیاب ہو گیا:airplane:
وہ براہ راست زمین پر نہیں اتر سکا بلکہ ایک درخت کی اوپری شاخ میں پھنس گیا :islandwithpalmtree: کچھ دیر کوشش کے بعد آخرکار وہ درخت سے اترنے میں کامیاب ہوگیا۔
نیچے ایک دیہاتی کھڑا یہ منظر دیکھ رہا تھا۔
“میں آج ایک ریکارڈ قائم کرنے کے ارادے سے جہاز لیکر نکلا تھا۔لیکن قسمت نے ساتھ نہیں دیا“:disappointed: پائلٹ نے ٹھنڈی سانس بھر لے کر تھکے ہارے انداز میں زمین پر بیٹھتے ہوئے کہا:(
“ایک ریکارڈ تو بہرحال تم نے قائم کر ہی دیا“ :battingeyelashes:
دیہاتی نے اسکا کندھا تھپکتے ہوئے کہا(y)
“وہ کیا“پائلٹ نے چونکتے ہوئے پوچھاo_O
تم ایک ایسے درخت سے اترے ہو جس پر تم چڑھے ہی نہیں تھے :heehee:
دیہاتی نے سنجیدگی سے جواب دیا:cool:
 
احمد نے اپنے دوست طفیل سے پوچھا:“یار امتحان تو ختم ہو گئے ہیں،تمہارا نتیجہ کیا نکلا“:sneaky:
طفیل مایوسی سے سر ہلاتے ہوئے بولا:“بس یوںسمجھو یار کہ میرے نام کا “ط“ اڑ گیا:rolleyes:
 
ایک صاحب کار تیز چلانے کے شوقین تھے:auto:
ایک دفعہ وہ کار چوراہے سے موڑ رہے تھے کہ کار قابو سے باہر ہوئی اور سامنے کے مکان کے بیڈ روم، ڈائینگ روم،باتھ روم کو توڑتی ہوئی صحن میں جا نکلی۔
اتفاق سے مالکِ مکان صحن میں بیٹھا تھا۔ کار والے صاحب نے گھبراہٹ میں جلدی سے پوچھا:ریگل چوک کہاں ہے؟:confused:
مالک مکان نے جواب دیا:ڈرائینگ روم بچا ہے،اُسے توڑتے ہوئے نکل جائیے،ریگل چوک آ جائے گا:p
 
ایک آدمی موٹر مکینک کے پاس جاتا ہے اور اسے بریک ٹھیک کرنے کو کہتا ہے۔
کچھ دیر بعد آدمی مکینک سے: بریک ٹھیک ہو گیا؟؟؟
مکینک: جی نہیں اسی لئے میں نے آپکی گاڑی کے ہارن کی آواز بڑھا دی ہے:devil3:
 
ایک اخبار کے مالک نے ایڈیٹر کے لیے آئے ہوئے امیدوار سے کہا:"یوں تو مجھے آپ پڑھے لکھے اور قابل آدمی لگتے ہیں(y) لیکن مجھے اپنے اخبار کیلئے ایک بے حد ذمے دار ایڈیٹر کی ضرورت ہے۔ کیا آپ کامیابی سے اخبار چلا سکیں گے؟":unsure:
امیدوار نے جواب دیا: "بالکل جناب۔۔۔
یہاں آنے سے پہلے میں اپنے مالک کی تیرہ لاکھ کی کار چلاتا تھا، تو کیا آپ کا تین روپے کا اخبار نہیں چلا سکوں گا:devil3:
 
Top