جیسے کہ آپ نے پڑھ ہی لیا ہو گا کہ لڑکی بے چاری ابھی صرف تین دفعہ ہی کہہ پائی تھیپھر نتیجہ کیا نکلا؟
اس کا مطلب ہے بچت ہو گئی۔جیسے کہ آپ نے پڑھ ہی لیا ہو گا کہ لڑکی بے چاری ابھی صرف تین دفعہ ہی کہہ پائی تھی
اس کے بعد ٹیچر صاحب نے اسے روک دیا تھا
پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہیپھر نتیجہ کیا نکلا؟
انٹرویو لینے والا:ایک طیارے پر 500 اینٹیں ہیں۔ان میں سے ایک باہر پھینک دی جائے تو باقی کتنی بچیں گی
امیدوار:بہت آسان سوال ہے،499 اینٹیں بچیں گی
انٹرویو لینے والا:ایک ہاتھی کو فریج میں ڈالنے کے تین مراحل کیا ہیں
امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں
انٹرویو لینے والا:ایک ہرن کو فریج میں ڈالنے کے چار مراحل کیا ہیں
امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو باہر نکالیں،ہرن کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں
انٹرویو لینے والا:شیر کی سالگرہ تھی،تمام جانور آئے سوائے ایک کے۔کیوں
امیدوار:کیوں کہ ہرن فریج میں ہے
انٹرویو لینے والا:ایک بوڑھی عورت مگرمچھوں سے بھری ہوئی دلدل کو کیسے عبور کرے گی
امیدوار:بہت آرام سے۔کیونکہ تمام مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں شریک ہیں
انٹرویو لینے والا:آخری سوال:آخر میں بوڑھی عورت پھر بھی مر جاتی ہے۔کیوں
امیدوار:آں ۔۔میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب جاتی ہے
انٹرویو لینے والا:نہیں!اسے جہاز سے پھینکی جانے والی اینٹ لگی تھی
اب تم جا سکتے ہو
نین بھائی کا نیا نام۔۔
ٹرین میں ایک محترمہ کتاب پڑھ رہی تھیں ۔ کتاب کا نام تھا
The Man
کتاب میں لکھا تھا کہ برازیل کے مرد خوبصورت ہوتے ہیں اور پنچاب کے مرد پرکشش ہوتے ہیں
پاس بیٹھے ہمارے نین بھائی ساتھ ساتھ پڑھنے کی کوشش کررہے تھے
اس محترمہ نے اچانک ان سے پوچھا کہ آپ کا نام کیا ہے
جواب ملا: رونالڈو گجر
یار یہ سچ تمہیں کیسے پتہ چلا۔۔۔ میں نے اینٹینیو گجر رکھا تھا ویسےنین بھائی کا نیا نام۔۔
ٹرین میں ایک محترمہ کتاب پڑھ رہی تھیں ۔ کتاب کا نام تھا
The Man
کتاب میں لکھا تھا کہ برازیل کے مرد خوبصورت ہوتے ہیں اور پنچاب کے مرد پرکشش ہوتے ہیں
پاس بیٹھے ہمارے نین بھائی ساتھ ساتھ پڑھنے کی کوشش کررہے تھے
اس محترمہ نے اچانک ان سے پوچھا کہ آپ کا نام کیا ہے
جواب ملا: رونالڈو گجر
ہائیں یہ کوئی سیکرٹ تھا کیایار یہ سچ تمہیں کیسے پتہ چلا۔۔۔ میں نے اینٹینیو گجر رکھا تھا ویسے