شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین لطیفہ۔۔۔ ۔

سعودی شہزادہ کے لئے تحفتاً دیا جانے والا عقاب نجی ائیر لائن نے کراچی سے لاہور لے جانے سے قانونی یا تکنیکی وجوہات کی بنا پر منع کرنے پر اسپیشل طیارہ کے ذریعہ کراچی سے لاہور لے جایا گیا۔۔۔ ہے نا ہنستے ہنستے رُلا دینے والا لطیفہ ؟:(:(:applause::clap::brokenheart2::pak::zabardast1:
اس کو کہتے ہیں "جدے کھر دانے، اودے کملے وی سیانے"

پیسہ ہے تو کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
 
Top