مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

فاتح

لائبریرین
لئو جی کر لئو گل۔
لوکی 99 دے چکر وچ ہوندے نیں، ایہ بی بی المعروف مدیحہ گیلانی 999 دے چکر وچ؟ ۔۔۔ ۔
10۔10۔10 تے 9۔9۔9 ۔۔۔ واہ جی فاتح صاحب۔

بہت خوب جناب۔ 999 کا چکر تو اَب ٹوٹ چکا! ایک ہزاری منصب سے مغلیہ دَور کی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔
ابھی کہاں ٹوٹا 999 کا چکر جناب۔۔۔ محترمہ نے تو شاید ابھی تک یہ دھاگہ دیکھا ہی نہیں۔ :laughing:
 
میری طرف سے بھی یہ منصبِ نو سو نناوی :congrats: ہو۔
اور ایک ہزاروی منصب کی بھی پیشگی :congrats: باد۔

attachment.php

223249,xcitefun-islamabad-mb-1000-post.jpg
شکریہ بیٹا ۔جیتے رہیئے۔ :)
 
Top