قرۃالعین اعوان
لائبریرین
یہ تو میری والی پسند ہوگئی اپیابہت شکریہ چندا ن پھولوں کے ساتھ ہمیں سفید پھول زیادہ اچھے لگے عینی ۔۔ ہمیشہ خوش رہیئے ان پھولوں کی طرح
مجھے بھی سفید پھول پسند ہیں
یہ تو میری والی پسند ہوگئی اپیابہت شکریہ چندا ن پھولوں کے ساتھ ہمیں سفید پھول زیادہ اچھے لگے عینی ۔۔ ہمیشہ خوش رہیئے ان پھولوں کی طرح
جی ایسے کام یہی کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں آپکا بےحد شکریہبہت بہت مبارک ہو مدیحہ گیلانی صاحبہ آپ کو۔
منصب 999ویں کی مبارکباد کے الفاظ دیکھ کر ہی میں سمجھ گیا تھا کہ یہ فاتح بھائی کی طرف سے ہی ہوگی اور خیال درست نکلا۔
آپ کو میری طرف سے ایڈوانس منصب ہزاری کی بھی مبارکباد۔
شکریہ جیتے رہیئےمبروک یا ہزاری ۔۔
بہت شکریہ وارث صاحب۔آپ کو مبارک ہو گیلانی صاحبہ
آپکا شکریہ محترم ظفری صاحب۔ فکر مت کیجئے آئندہ کئی سالوں تک ہماری جانب سے کوئی ریکارڈ ٹوٹنے والا نہیں ہے ۔۔رفتار تو ہماری ملاحظہ فرما ہی چکے ہیں آپآپ کو مبارک ہو مدیحہ گیلانی صاحبہ ۔
شمشاد بھائی ۔۔ جس رفتار سے مدیحہ جی اپنے مراسلات کی تعدادمیں اضافہ فرما رہیں ہیں لگتا ہے آپ کا ریکارڈ جلد ہی ٹوٹ جائے گا ۔
بےحد شکریہ۔۔لیں جی آپکا شکوہ دور ۔۔۔اب لگایئے تو ذرا نعرہ ہزاری جیتے رہیئے ۔ہماری طرف سے بھی تین نو کا مبارک ہندسہ مبارک ہو۔ کل سے دھاگہ کھلا ہوا۔ مگر مراسلوں کی تعداد نو سو نناوے پر برے وقت کی طرح ٹھہر گئی ہے۔ اک قدم اور بڑھائیں کہ ہم ہزاری ہزاری کا نعرہ لگائیں۔
آپکا شکریہ۔ جیتے رہیئےہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جی
جی محترم الف عین صاحب! فاتح صاحب کا تو شکریہ ادا ہو چکا اب آپکا انتظار ہے کہ آپ کب موقع فراہم کرتے ہیں کہ آپکا شکریہ ادا کیا جا سکےمیں بھی اسی امید پر رہا کہ مدیحہ گیلانی نے کم از کم سب کا شکریہ ادا کرنے کے لئے ہزار کا سنگ میل کراس کر لیا ہو، لیکن مایوسی ہی ہوئی!! میرا شکریہ ضرور ادا مت کرو میں نے ابھی مبارکباد کہاں دی ہےُ مگر فاتح کا تو کر دو، ہزاری ہو جاؤ تو میں دوبارہ آتا ہوں!!
شکریہ بیٹا ۔خوش رہیئےمبارکاں جی مبارکاں
شکریہ بیٹا ۔جیتے رہیئےبہت مبارک ہو مدیحہ صاحبہ آپ کو۔
جی کل دیکھ ہی رہے تھے کہ لائٹ نے ایسا چکر دیا کہ ہمیں 999 کا چکر یاد ہی نا رہاابھی کہاں ٹوٹا 999 کا چکر جناب۔۔۔ محترمہ نے تو شاید ابھی تک یہ دھاگہ دیکھا ہی نہیں۔
سدا خوش و شادوآباد رہیں محترم بہناشکریہ نایاب بھائی۔ سلامتی ہو ۔
اور آپ ہمیں کیوں دیکھ رہے تھے بائے دا وےانہوں نے دیکھا تھا کیونکہ میں نے انہیں "دیکھتے ہوئے" دیکھا تھا۔
توبہ ہے انکل آپ بھی نامیرے پچھے پچھے ویکھدا آئیں وے، میرا ’’تاگا‘‘ گواچا!۔
شکریہ بیٹابہت مبارک ہو آپ کو
شکریہ بیٹا ۔جیتے رہیئے
میں بچوں پر تشدد کا قائل نہیں
بھئی اب تو ہزار بھی پیچھے رہ گیا۔۔۔ اب شاہنی جی سے پوچھ لیں کہ اگر انھیں اعتراض نہ ہو تو منصب یک ہزار بائیسوی کی مبارک باد کا دھاگا کھال دیا جائےفاتح بھائی، اگر دھاگے کا عنوان بدل کر 1000 کر دیں تو؟ یا پھر پیرنی شاہنی صاحبہ کے لئے الگ سے 1000 والا دھاگہ کھولیں؟