مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

قیصرانی

لائبریرین
بھئی اب تو ہزار بھی پیچھے رہ گیا۔۔۔ اب شاہنی جی سے پوچھ لیں کہ اگر انھیں اعتراض نہ ہو تو منصب یک ہزار بائیسوی کی مبارک باد کا دھاگا کھال دیا جائے
میری اتنی مجال نہیں کہ پیرنی شاہنی صاحبہ سے کچھ پوچھ سکوں، آپ ہی کچھ ہمت کیجئے
 
اور آپ ہمیں کیوں دیکھ رہے تھے بائے دا وے :waiting:
جب فاتح بھائی نے دھاگہ کھولا اسے پہلے میں نے ہی ریٹ کیا تھا۔آپ لوگڈ ان تھیں پر اس دھاگے پر نہیں تھیں۔سوچا کہ آپ کو چیک کیا جائے کہ کہاں ہیں۔تو آپ کے پروفائل پیج پر لکھا پایا کہ آپ بھی اس وقت یہی دھاگہ دیکھ رہی ہیں۔بس یہی بات فاتح بھائی کو بتائی تھی۔
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو مدیحہ(سوری مجھے صاحبہ اور جنابہ نہیں کہنا آتا ) ایک ہی شعر آتا ہے ذوق کااچھے سے اسی لیے اسی پر​
عمل کرتی ہوں :p
95459Lz.jpg
13026.jpg
اورہاں مجھے خبردار جو جیتی رہیے کی بددعا دی :p
 

اچھا ہے مدیحہ گیلانی ۔ بندے کو ’’توبہ تائب‘‘ کرتے رہنا چاہئے۔ بہر حال؛ مجھے اچھا لگا کہ آپ کا شمار بھی ’’خوش مزاجوں‘‘ میں ہونے لگا ہے۔ سچ مچ خوش رہا کریں۔
جی بجا کہتے ہیں انکل آپ ۔۔۔کل آپکے اشتہار پر ہی اتنی ہنسی آئی کہ پوچھئے نہیں :heehee: بہت لطف آیا پڑھ کر :) ہن دسو اشتہار دا خرچہ پورا ہوئیا کہ نہیں :battingeyelashes:
 
بہت بہت مبارک ہو مدیحہ(سوری مجھے صاحبہ اور جنابہ نہیں کہنا آتا ) ایک ہی شعر آتا ہے ذوق کااچھے سے اسی لیے اسی پر​
عمل کرتی ہوں :p
95459Lz.jpg
13026.jpg
اورہاں مجھے خبردار جو جیتی رہیے کی بددعا دی :p
بہت شکریہ تعبیر :) اور آپ اگر جنابہ یا صاحبہ لگاتیں تو ہم نےنعرہ احتجاج ایسا بلند کرنا تھا کہ آپکو لگ پتہ جانا تھا :heehee: بھئی دیکھئے نا بزرگوں کا کام ہوتا ہے دعا دینا ۔۔۔:battingeyelashes: اچھا ہم دعا میں تھوڑی رد وبدل کر لیتے ہیں
ہمیشہ شاد و آباد رہیئے ۔ :)
 
جی بجا کہتے ہیں انکل آپ ۔۔۔ کل آپکے اشتہار پر ہی اتنی ہنسی آئی کہ پوچھئے نہیں :heehee: بہت لطف آیا پڑھ کر :) ہن دسو اشتہار دا خرچہ پورا ہوئیا کہ نہیں :battingeyelashes:
عزیزہ مدیحہ گیلانی۔ میں اوہ اشتہار ایتھے وی لا رہیا آں۔
سارے پڑھو جناب اِس نوں۔ آخر اشتہار اے، کوئی کاناپھوسی تے نہیں۔

اشتہار برائے گم شدگی


ہرگاہ ہر خاص و آم کو مطلع ہو کہ ایک نفس ’’شاہ زادی‘‘ عرصہ ۱۶۸ گھنٹے سے مفقود الخبر ہے۔ کسی کے علم میں ہو تو ۔۔۔ اپنے تک ہہی رکھیں، کہ بہت سی باتوں کا مشتہَر ہونا، موجبِ فساد ہو سکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ المشتہِر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
دیکھو میں نے کہا تھا نا کہ دوبارہ آتا ہوں، ورنہ دوسروں کے مبارکبادی دھاگے میں تو شکریہ وسول کرنے بھی نہیں آتا۔ ’ہزار پتنی‘ ہونا بہت مبارک ہو۔ (لیکن بیٹا کہیں تم برا نہ مان جاؤ۔ اس لئے کاٹ دیا ہے اپنا لکھا ہوا)
 
دیکھو میں نے کہا تھا نا کہ دوبارہ آتا ہوں، ورنہ دوسروں کے مبارکبادی دھاگے میں تو شکریہ وسول کرنے بھی نہیں آتا۔ ’ہزار پتنی‘ ہونا بہت مبارک ہو۔ (لیکن بیٹا کہیں تم برا نہ مان جاؤ۔ اس لئے کاٹ دیا ہے اپنا لکھا ہوا)
جی انکل آپکا کہنا بجا۔۔۔ آپ اپنے کہنے کے مطابق یہاں دوبارہ تشریف لائے آپکا بےحد شکریہ ۔ :)
 

تعبیر

محفلین
بہت شکریہ تعبیر :) اور آپ اگر جنابہ یا صاحبہ لگاتیں تو ہم نےنعرہ احتجاج ایسا بلند کرنا تھا کہ آپکو لگ پتہ جانا تھا :heehee: بھئی دیکھئے نا بزرگوں کا کام ہوتا ہے دعا دینا ۔۔۔ :battingeyelashes: اچھا ہم دعا میں تھوڑی رد وبدل کر لیتے ہیں
ہمیشہ شاد و آباد رہیئے ۔ :)
اب تو جی کر رہا ہے کہ کہ کر دیکھ لوں جنابہ تاکہ لگ پتہ جائے :p
ہو سکتا ہے کہ میں آپ کی بزرگ ہوں :battingeyelashes:
جزاک اللہ خیر مدیحہ صاحبہ :ROFLMAO: اللہ آپ کو بھی شادو آباد رکھے ہمیشہ
 
Top