مذاہب کیسے بدلتے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مذہب نہیں بدلتا، لوگ بدل جاتے ہیں اور سمجھتے کہ کچھ لوگوں کے بدلنے سے مذہب بدل گیا!

جہاں تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے، سکیچ، تصویر، ذہنی تصویر (جو نام بھی دیں لیجئے) وغیرہ کا تعلق ہے۔ ان کا محض بنانا ہی شانِ نبوت میں گستاخی ہے۔ توہین آمیز ہونا نہ ہونا تو بہت بعد کی بات ہے۔

اگر کچھ لوگ اس گستاخی کے مرتکب ہوئے ہیں تو ہمارے دوست اس کی تشہیر کا کام تو نہ کریں۔ یہی کام فیس بک، یوٹیوب وغیرہ والوں نے کیا تو پوری امت مسلمہ نے احتجاج کیا۔ وہ ایک الگ بحث ہے کہ کیا صرف احتجاج ’’کافی‘‘ ہے؟ چہ جائیکہ ہمارا ’’دانش ور طبقہ‘‘ بھی وہی کام کرے اور اپنی اس گستاخانہ حرکت پر ناپسند کے اظہار کو ’’خاصا بچگانہ تبصرہ‘‘ قرار دے۔ العیاذ باللہ! خود ہی غور فرما لیجئے کہ بدتر فکر و عمل کس کا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منکر کا یا ’’ایسے مسلم‘‘ کا؟ اور ایسا شخص کل قیامت کے دن اللہ کے حضور کس حالت میں پیش ہو گا!!!

میری اس جسارت پر اگر ’’اردو محفل‘‘ والے مجھے نکال باہر کرتے ہیں تو کر دیں، بس صد شوق!۔

محمد خلیل الرحمٰن
یوسف-2
@ام نور العین
محمد وارث
الف عین
شوکت پرویز
 
کلی طور پرمتفق جناب۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top