مراسلوں پر کراس دینا

ماہی احمد

لائبریرین
بحث مباحثے سے بچنے کے لیئے کراس اور ناپسند پر کلک کرتا ہوں تا کہ لڑی بھی صحیح سمت پر چلتی رہے۔۔۔
لیکن کچھ لوگ کراس اور ناپسند سے دلبرداشتہ ہوجاتے ہیں۔۔۔
حالانکہ ایسی باتوں کو دل پر نہیں لینا چاہیئے۔۔۔ ۔
لیکن شاید اب میں دل پہ لے رہا ہوں۔۔اور دل پہ لینے کی وجہ سے میرا دل چاہا رہا ہے کہ میں غدار بنوں۔۔۔
پھر شاید میں ہر بات پر کراس دینے کےلیئے قابلِ قبول ہو جاؤں۔۔:)
میرے پاپا کہتے ہیں بحث سے بچنے کے لیئے بالکل چپ کر جانا چاہیئے :) خیر چھوڑیں
 
ابن رضا

لائبریرین
میرے پاپا کہتے ہیں بحث سے بچنے کے لیئے بالکل چپ کر جانا چاہیئے :) خیر چھوڑیں
یعنی کے اک چپ سو سکھ
images2_zpsfd552d04.jpg
 
کاشفی

محفلین
میرے پاپا کہتے ہیں بحث سے بچنے کے لیئے بالکل چپ کر جانا چاہیئے :) خیر چھوڑیں
آپ کے پاپا بالکل صحیح کہتے ہیں۔۔
لیکن یہاں معاملہ کچھ الگ ہے۔۔۔ جب چپ رہو تو لوگ ٹیگی کرتے ہیں۔۔۔تو وہاں جانا ضروری ہوتا ہے۔
اس کے حل کے لیئے نظر انداز والا آپشن بھی کچھ کے لیئے اپلائی کیا تھا۔۔لیکن پھر وہی بات غیرموجودگی میں جب ہمارا ذکر ہو تو وہاں جانا بھی ہمارا فرض بنتا ہے۔۔۔
لوگ کسی بھی حال میں خوش نہیں ۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
آپ کے پاپا بالکل صحیح کہتے ہیں۔۔
لیکن یہاں معاملہ کچھ الگ ہے۔۔۔ جب چپ رہو تو لوگ ٹیگی کرتے ہیں۔۔۔ تو وہاں جانا ضروری ہوتا ہے۔۔
اس کے حل کے لیئے نظر انداز والا آپشن بھی کچھ کے لیئے اپلائی کیا تھا۔۔لیکن پھر وہی بات غیرموجودگی میں جب ہمارا ذکر ہو تو وہاں جانا بھی ہمارا فرض بنتا ہے۔۔۔
لوگ کسی بھی حال میں خوش نہیں ۔۔۔
حل تو بھیا جی ہر چیز کا ہے، اگر آپ کسی بات کو واقعی اوائڈ کرنا چاہ رہے رہے ہوں تو لوگ کیا کہتے ہیں اہمیت نہیں رکھتا۔ :)
آپ ٹیگی کا جواب ایک سمائل سے بھی تو دے سکتے ہیں۔
 
ابن رضا

لائبریرین
حل تو بھیا جی ہر چیز کا ہے، اگر آپ کسی بات کو واقعی اوائڈ کرنا چاہ رہے رہے ہوں تو لوگ کیا کہتے ہیں اہمیت نہیں رکھتا۔ :)
آپ ٹیگی کا جواب ایک سمائل سے بھی تو دے سکتے ہیں۔
میرے پاس کافی اسٹاک موجود ہیں چاہیں تو ہدیہ کردوں
imagesf_zpsdd74cd4e.jpg
:);):p:D:grin::laughing::sneaky::ROFLMAO::LOL:
 
کاشفی

محفلین
حل تو بھیا جی ہر چیز کا ہے، اگر آپ کسی بات کو واقعی اوائڈ کرنا چاہ رہے رہے ہوں تو لوگ کیا کہتے ہیں اہمیت نہیں رکھتا۔ :)
آپ ٹیگی کا جواب ایک سمائل سے بھی تو دے سکتے ہیں۔
یو ار رائیٹ ۔۔لیکن شاید اب ایسا ممکن نہٰیں۔۔۔:)
 
کاشفی

محفلین
اس دنیا میں میں ہر برا کام ممکن اور ٹھیک کام ناممکن ہی لگتا ہے۔
بالکل صحیح ۔۔۔ آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔۔:)

میری لسٹ میں چار پانچ جو کہ طرح طرح کے ناموں سے ظاہر ہوتے ہیں خاص طور پر وہی حضرات ہیں۔۔کراس گیونگ لسٹ میں۔۔۔۔
باقیوں کو دیتا ہوں لیکن ان کا اگلا مراسلہ پازیٹو دیکھ کر واپس لے لیتا ہوں۔۔۔
لیکن پتا نہیں لوگ پھر بھی دلبرداشتہ ہوجاتے ہیں۔۔۔بھئی وہ بھی کراس دیتے ہیں۔۔میں نے کب ان سے شکایت کی ہے۔۔
 
Top