مراسلوں پر کراس دینا

عثمان

محفلین
اگر عثمان بهائی کی بات مانتے ہوئے لعنت بهیجنے والی ریٹنگ بنائی گئی تو ایک "ہااااا نی ہائے" اور ایک "ہونہہ" والی بهی ہونی چاہیئے. محفل پر اقلیت میں صحیح پر ہماری ضرورت کی ریٹنگز کا خیال بهی رکهنا چاہیئے.... ( باقی بعد میں)
اس کے لیے بالترتیب :surprise: اور :rolleyes: موجود ہیں۔ :)
 

کاشفی

محفلین
میں نے کہیں بھی کاشفی کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کسی کی ذات پر حملہ کیا ہے۔ چور کی داڑھی میں تنکا ہو تو الگ بات ہے۔
کوئی چور سمجھتا ہے کوئی دہشت گرد۔۔جس کی جیسی طنیت ہوتی ہے وہ دوسروں کو ویسا ہی سمجھتا ہے۔۔
کسی کے سمجھنے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔لوگ جو سمجھنا ہے سمجھتے رہیں۔۔۔
فلحال میں اپنے دشمنوں کو اگنور کی لسٹ میں ڈال رہا ہوں۔۔۔کچھ اپنوں کے مشورے کے بعد۔۔
 

کاشفی

محفلین
اگنور کرنے کے بعد مجھے اگنورڈ لوگوں کے پیغامات نظر نہیں آرہے ہیں۔۔ اپنے پیغامات کی بھرمار لگ گئی ہے۔واٹ از دز۔۔۔۔:)
 

زرقا مفتی

محفلین
پاکستان کو آزاد ہوئے 67 برس ہوگئے ۔ ملک کے آئین کے مطابق ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے یعنی اختلاف رائے کا بھی حق ہے ۔ محفل میں اکثر ارکان دور حاضر کی حکومت کی مانند اختلاف رائے کا حق سلب کرنا چاہتے ہیں ۔
میرے خیال میں غیر متفق ہونا کوئی بری بات نہیں ہر کسی کی اپنی سوچ ہے اس پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی اور نہ ہی کسی کو مجبور کیا جا سکتا ہے کہ وہ کسی موقع پر یہ وضاحت کرے کہ وہ ایسی سوچ کا حامل کیوں ہے
غیر متفق سے بری دو ریٹنگز ہیں مضحکہ خیز اور نا پسندیدہ
میری تجویز ہے کہ غیر متفق کے کراس کا رنگ بدل دیا جائے اسے پیلا یا براؤن کر دیں۔ مزید یہ کہ اسے منفی ریٹنگز میں نہ گنا جائے کیونکہ اختلاف رائے کا حق منفی نہیں مثبت ہوتا ہے
اگر یہ اختلاف رائے نہ ہوتا تو انسانی معاشرہ پتھر کے دور میں ہی ہوتا
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
یہاں موجود بہت سے رکن محفل چھوڑگئے ہیں
ایک دو کی وجہ تو معلوم ہے باقی نامعلوم؟
 

x boy

محفلین
عثمان بھائی واللہ میں بذات خود کراسوں سے زچ نہیں ہوا۔ بھلے سے ملتے رہیں (سوائے عینی شاہ کے کراسوں کے)۔

میں نے گزشتہ دنوں یہ بات نوٹ کی تھی کہ ایک رکن چند اراکین کو بلا وجہ کراس دیئے جا رہا ہے۔ بھلے ہی ان کے مراسلے کسی بھی موضوع پر ہوں۔ بس رکن کا نام دیکھا اور کراس دے دیا۔ اسی سلسلے میں یہ لڑی کھولی تھی۔

اور ماشاء اللہ بہت سارے اراکین نے اس لڑی میں اپنے خیالات کا اظہار کیا جو کہ ایک مثبت رویہ ہے۔
ماشاء اللہ
 

سید رافع

محفلین
آپ سمیت کوئی بھی رُکن مروجہ ریٹنگز ضرور استعمال کرے لیکن اگر دیکھے کہ "کسی" سے ستارے ملنے کے امکانات اس صدی میں نظر نہیں آتے تو پھر دونوں فریقین کو ایک دوسرے کو (اور ان کی پوسٹس کو) نظر انداز کر دینا چاہیے اس طرح دونوں کی زندگی پُر سکون ہو سکتی ہے۔ :)

کیا خوب کہا!
 

شمشاد خان

محفلین
میرے مختصر قیام میں، میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ بعض اراکین کے نزدیک ریٹنگ کا کوئی معیار نہیں۔ جیسے فیسبک پر کوئی تعزیت کا اعلان کرئے تو بعض لو سبحان اللہ اور ماشاء اللہ کے کمنٹس دے رہے ہوتے ہیں، وہی حال یہاں پر ایک رکن کی طرف دیکھا ہے۔
 
Top