محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ کو بہت مبارک ہو وجی بھائیتاریخ: 26ستمبر 2018
وقت: نو بج کر اٹھارہ منٹ صبح
آپ کو بہت مبارک ہو وجی بھائیتاریخ: 26ستمبر 2018
وقت: نو بج کر اٹھارہ منٹ صبح
بہت مبارک ہو وجی بھائیتاریخ: 26ستمبر 2018
وقت: نو بج کر اٹھارہ منٹ صبح
تعداد: 24004
تاریخ : 03۔اکتوبر۔2018تاریخ : 18 ۔ اگست ۔2018
وقت : 05 : 10 بجے رات
تعداد مراسلہ : 10000
22 دن میں 991 مراسلے
فی دن 45 مراسلے پوسٹ کیے ۔
تعداد: 21043تعداد: 20000
تاریخ: 10 اگست 2018ء
وقت: 10:00 بجے شب
22 دن
977 مراسلے
44 مراسلے فی دن
فی دن 21 مراسلہ روزانہ پوسٹ کیے ۔
جب آپ لوگ بھی صرف بیس اکیس مراسلے روزانہ کریں گے تو محفل نے تو بیٹھنا ہی ہے20 مراسلے فی دن
دو وجوہات رہیں۔جب آپ لوگ بھی صرف بیس اکیس مراسلے روزانہ کریں گے تو محفل نے تو بیٹھنا ہی ہے
وقت ۔ 3:15 بجے شامتاریخ : 03۔اکتوبر۔2018
وقت : 03:33 بجے شام
تعداد مراسلہ : 11000
46 دن میں 1000 مراسلے
فی دن 21 مراسلہ روزانہ پوسٹ کیے ۔
محفل میں کافی مراسلہ پوسٹ کرنے میں سستی کا رجحان ہے یا شاید ہم ہی کاہل ہو گئے ہیں ۔
آپ کو بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔وقت ۔ 3:15 بجے شام
تعداد مراسلہ ۔ 12000
46 دن میں 1000 مراسلے
فی دن اوسطا 21 سے 22 مراسلہ پوسٹ کیے۔
آپ کو بہت شکریہ حمزہ بھائی ۔آپ کو بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے!
تعداد مراسلہ :13000وقت ۔ 3:15 بجے شام
تعداد مراسلہ ۔ 12000
46 دن میں 1000 مراسلے
فی دن اوسطا 21 سے 22 مراسلہ پوسٹ کیے۔
جی بہنا کچھ ایسا ہی سمجھ لیں ،یہ لڑی کیا اردو محفل کی منشی ہے جہاں سب اپنا اپنا حساب دے رہے ہیں؟
اور یہ جور کے طور پر یاد داشتوں کی تحریر کا نظریہ کچھ برا نہیں ہے ۔ ہم بھی تو تیرہ برس میں ساڑھے تین ہزار سے اوپر نہ جا سکے ۔ حالانکہ اگرچہ مگرچہ چنانچہ لہذااس لڑی میں محفلین یاداشت کے جور پر اپنے مراسلوں کی تعداد کا اندارج کرتے رہتے ہیں ۔
فیصل بھائی آپ جیسی قبل قدر علمی شخصیت کا کہا ایک حرف ہم جیسے اناڑی طالب علم کے لکھے 100 حرف پر بھاری ہوتا ہے ۔ہم بھی تو تیرہ برس میں ساڑھے تین ہزار سے اوپر نہ جا سکے ۔ حالانکہ اگرچہ مگرچہ چنانچہ لہذا
مبارک۔ مبارک۔تعداد مراسلہ :13000
34 دن میں 1000 مراسلے
ہم نے فی دن اوسطا 29 مراسلے پوسٹ کیے۔
تعداد : 70تعداد: 146
تاریخ : جولائی 4, 2008
وقت : 23:15
دن : 3530 تقریباً 9 سال 8 ماہ
25۔1 : مراسلے ماہانہ
تعداد مراسلہ : 14000تعداد مراسلہ :13000
34 دن میں 1000 مراسلے
ہم نے فی دن اوسطا 29 مراسلے پوسٹ کیے۔
تعداد 35000تعداد 34000
تاریخ 25 اگست 2018
18 دنوں میں ہزار
یعنی روزانہ 56 مراسلے
تنزانیہ کی لڑی اختتام کے قریب ہے لہذا جلد رفتار کم ہو جائے گی
یہ سست ترین ہزاری ہے آپ کی؟تعداد 35000
تاریخ 17 فروری 2019
176 دنوں میں ایک ہزار
یعنی روزانہ تقریباً 6 مراسلے
نہیں۔ کل اوسط بھی 7 مراسلے روزانہ کی ہےیہ سست ترین ہزاری ہے آپ کی؟