محمد تابش صدیقی
منتظم
تعداد: 18023تعداد: 16961
تاریخ: 21 جون 2018ء
وقت: 1:30 بجے دوپہر
17 دن
1062 مراسلے
44 مراسلے فی دن
تاریخ: 8 جولائی 2018ء
وقت: 2:30 بجے رات
37 دن
1631 مراسلے
62 مراسلے فی دن
تعداد: 18023تعداد: 16961
تاریخ: 21 جون 2018ء
وقت: 1:30 بجے دوپہر
17 دن
1062 مراسلے
44 مراسلے فی دن
1,984,763نام: اردو محفل
مراسلہ جات: 1,977,960
تاریخ: یکم جولائی 2018
اوسط: چار ہزار سات سو اڑتالیس دن میں 'ساڑھے چار سو سولہ' فی دن
درکارمراسلہ جات: 22039
مریم صاحبہ کا قریب قریب ہر کام نرالا ہے۔1,984,763
8 جولائی
8 دن
6803 مراسلے
850 فی دن
کتنے بقایا والا حساب انھی پر چھوڑ دیا۔مریم صاحبہ کا قریب قریب ہر کام نرالا ہے۔
نرالا سویٹ بھی انہی کی تھی کیا؟مریم صاحبہ کا قریب قریب ہر کام نرالا ہے۔
اچھا، ایسا ہے کیا؟نام: اردو محفل
تاریخ: 9 جولائی 2018
وقت: نو بج کر اکاون منٹ (رات)
مراسلہ جات: 1,985,894
ٹارگٹ پورا نے کے لیے بقیہ مراسلہ جات: 14106
درکار اوسط: 641 مراسلہ جات فی یوم
اب آپ کیا کریں گے؟اچھا، ایسا ہے کیا؟
پہلے بتایا ہوتا!!!
اب پتا چل گیا ہے نا؟ الف ب پ والی اور چھوٹی یے بڑی یے والی لڑی پکڑ لیں!اچھا، ایسا ہے کیا؟
پہلے بتایا ہوتا!!!
"میں آپ کے پیپرس ('میں آپ کی نصیحت' پڑھا جائے ) نہیں لےسکتے۔ آپ لیٹ ہوگئے"اب پتا چل گیا ہے نا؟ الف ب پ والی اور چھوٹی یے بڑی یے والی لڑی پکڑ لیں!
"میں آپ کے پیپرس ('میں آپ کی نصیحت' پڑھا جائے ) نہیں لےسکتے۔ آپ لیٹ ہوگئے"
تاریخ :11 جولائیتاریخ :21۔جون۔2018
وقت : 12:50 دوپہر
تعداد مراسلہ : 7009
37 دن میں 639 مراسلے
فی دن 17 مراسلے اوسطا پوسٹ کیے ۔
ایموجی فائٹ کے جملہ حقوق عمران بھائی اور عدنان بھائی کے پاس ہیں۔
پھر ہم ان شتونگڑوں کا نام ایموجی سے ہٹا کر کچھ اور رکھ دیں یا ان سے patent پر ڈسکاؤنٹ لینے کے لیے فارم بھریں؟ (یہاں میں نے کوئی ایموجی لگانی تھی لیکن آپ کا جواب آنے تک نہیں لگاؤں گی، پھر تدوین کر دوں گی کیونکہ معاملہ بہت سنجیدہ ہے بھئی)ایموجی فائٹ کے جملہ حقوق عمران بھائی اور عدنان بھائی کے پاس ہیں۔
معاملہ اعلیٰ عدالت میں جائے گا۔ فریقین کی موجودگی ضروری ہےپھر ہم ان شتونگڑوں کا نام ایموجی سے ہٹا کر کچھ اور رکھ دیں یا ان سے patent پر ڈسکاؤنٹ لینے کے لیے فارم بھریں؟ (یہاں میں نے کوئی ایموجی لگانی تھی لیکن آپ کا جواب آنے تک نہیں لگاؤں گی، پھر تدوین کر دوں گی کیونکہ معاملہ بہت سنجیدہ ہے بھئی)
اس کے لیے بھی الگ لڑی بمعہ کٹہرا کھولنی پڑے گی کیا؟معاملہ اعلیٰ عدالت میں جائے گا۔ فریقین کی موجودگی ضروری ہے
ایموجی فائٹ کے جملہ حقوق عمران بھائی اور عدنان بھائی کے پاس ہیں۔
ہم تھوڑی نا فائٹ کر رہے ہیں۔ ہم سمجھنے اور سمجھانے کی ناکام ایکٹنگ کر رہے ہیں ۔پھر ہم ان شتونگڑوں کا نام ایموجی سے ہٹا کر کچھ اور رکھ دیں یا ان سے patent پر ڈسکاؤنٹ لینے کے لیے فارم بھریں؟ (یہاں میں نے کوئی ایموجی لگانی تھی لیکن آپ کا جواب آنے تک نہیں لگاؤں گی، پھر تدوین کر دوں گی کیونکہ معاملہ بہت سنجیدہ ہے بھئی)
ایک تو میں اس "تھوڑی نا" سا بڑا تنگ ہوں، عجب ملغوبہ اردو ہے اور جسے دیکھو اس کو "پی کے" کے ٹیپ ریکارڈر کی طرح جہاں چاہے لگا دیتا ہے۔ہم تھوڑی نا فائٹ کر رہے ہیں ۔