م حمزہ
محفلین
کٹہرے میں میری شنوائی نہیں ہونی۔ (تازہ تازہ تجربہ ہے ). وہاں جج کا گیول میرے ہی سر پر پڑنے والا ہے۔ اسلئے کورٹ سے باہر ہی معاملہ نپٹا لیتے ہیں ۔اس کے لیے بھی الگ لڑی بمعہ کٹہرا کھولنی پڑے گی کیا؟
آخری تدوین:
کٹہرے میں میری شنوائی نہیں ہونی۔ (تازہ تازہ تجربہ ہے ). وہاں جج کا گیول میرے ہی سر پر پڑنے والا ہے۔ اسلئے کورٹ سے باہر ہی معاملہ نپٹا لیتے ہیں ۔اس کے لیے بھی الگ لڑی بمعہ کٹہرا کھولنی پڑے گی کیا؟
کوشش کی جائے گی کہ اس لفظ سے آئندہ احتراز ہی کیا جائے ۔ایک تو میں اس "تھوڑی نا" سا بڑا تنگ ہوں، عجب ملغوبہ اردو ہے اور جسے دیکھو اس کو "پی کے" کے ٹیپ ریکارڈر کی طرح جہاں چاہے لگا دیتا ہے۔
' تھوڑا ہی ' لکھ سکتے ہیں کیا؟ایک تو میں اس "تھوڑی نا" سا بڑا تنگ ہوں، عجب ملغوبہ اردو ہے اور جسے دیکھو اس کو "پی کے" کے ٹیپ ریکارڈر کی طرح جہاں چاہے لگا دیتا ہے۔
آپ اسے بصد شوق استعمال کریں، میں آپ کو تھوڑی نا منع کر رہا تھا، اپنی کیفیت بتا رہا تھا۔کوشش کی جائے گی کہ اس لفظ سے آئندہ احتراز ہی کیا جائے ۔
اسے سیاست دانوں کا وعدہ تصور کیا جائے
تاریخ مطلب خود 'پی کے'؟ویسے تاریخ گواہ ہے کہ 'پی کے' کا ٹیپ ریکارڈر بھی جب جب بجا، بڑا صحیح جگہ بجا.
پہلے قتل کرتے ہیں پھر جنازہ بھی خود ہی پڑھاتے ہیں ۔آپ اسے بصد شوق استعمال کریں، میں آپ کو تھوڑی نا منع کر رہا تھا، اپنی کیفیت بتا رہا تھا۔
میں نے اس "تھوڑی نا" کو پہلی بار بجانے کی کوشش کی ہے، امید ہے اس سے اس کے جملہ حقوق کا کوئی ریکارڈ نہ بج گیا ہوگا۔
تعداد: 19023تعداد: 18023
تاریخ: 8 جولائی 2018ء
وقت: 2:30 بجے رات
37 دن
1631 مراسلے
62 مراسلے فی دن
تعداد 32019تعداد 31000
تاریخ یکم جولائی 2018
48 دنوں میں ہزار یعنی روزانہ 21
حقیقتاً دو ہفتے غائب تھا تو رفتار اس سے بھی تیز رہی۔
یعنی محفل کو آپ تھوڑا سا وقت ہی دے دیتے ہیں ۔تعداد 32019
تاریخ 23 جولائی 2018
22 دنوں میں 1019 یعنی روزانہ 46 مراسلے
حد ہو گئی۔
محفل پر 13 سال اور 13 دن ہو گئے۔ لہذا کل اوسط
6.7
تاریخ ؛ 26 جولائی 2018تاریخ :11 جولائی
وقت :02:17 رات
تعداد مراسلہ : 8009
20 دن میں 1000 مراسلے
فی دن 50 مراسلے اوسطا پوسٹ کیے ۔
تعداد 33000تعداد 32019
تاریخ 23 جولائی 2018
22 دنوں میں 1019 یعنی روزانہ 46 مراسلے
حد ہو گئی۔
محفل پر 13 سال اور 13 دن ہو گئے۔ لہذا کل اوسط
6.7
مبارک ہو زیک ہم نے مبارک بادی دھاگہ کھول دیا ہے وہیں مبارک بادیں وصول کیجیے!!!تعداد 33000
تاریخ 7 اگست 2018
15 دنوں میں 981
یعنی روزانہ 65 مراسلے
یاد نہیں پڑتا کہ اس رفتار سے پہلے کبھی کئے ہوں
تعداد : 23734تاریخ : 06 جولائی 2018
تعداد: 23537
تعداد: 20000تعداد: 19023
تاریخ: 20 جولائی 2018ء
وقت: 2:30 بجے دن
12دن
1000مراسلے
83مراسلے فی دن
تاریخ : 18 ۔ اگست ۔2018تاریخ ؛ 26 جولائی 2018
وقت : 07:40 شام
تعداد مراسلہ : 9009
15 دن میں 1000 مراسلے
فی دن 66 مراسلے اوسطا پوسٹ کیے ۔
تعداد 34000تعداد 33000
تاریخ 7 اگست 2018
15 دنوں میں 981
یعنی روزانہ 65 مراسلے
یاد نہیں پڑتا کہ اس رفتار سے پہلے کبھی کئے ہوں
ایک اور سفرنامہ بھی تو پوسٹ کرنا ہے۔تعداد 34000
تاریخ 25 اگست 2018
18 دنوں میں ہزار
یعنی روزانہ 56 مراسلے
تنزانیہ کی لڑی اختتام کے قریب ہے لہذا جلد رفتار کم ہو جائے گی
اسے سفرنامہ کہنا تو مبالغہ ہو گا۔ ایک صفحے کی بھی شاید پوسٹس نہ بنیںایک اور سفرنامہ بھی تو پوسٹ کرنا ہے۔