عائشہ عزیز
لائبریرین
میں یہاں آ جاؤں؟
بھاگ کر کہاں جائے گا؟ اس کے پُرکھوں کی ہڈیاں یہاں دفن ہیں وہ انہیں چھوڑ کر کہیں نہیں جائے گا۔آپ نے تو فضلو کا کا کو بھگا دیا تھا پھر بلوا لیا ۔۔۔ ۔۔؟؟
ہاں بھوک بھی لگی میرے لئے کچھ لیتے آنا نا عائشہ اپومیں یہاں آ جاؤں؟
ہاں تو آپ نے اس کے پیسے ویسے بڑھائے کے نہیںبھاگ کر کہاں جائے گا؟ اس کے پُرکھوں کی ہڈیاں یہاں دفن ہیں وہ انہیں چھوڑ کر کہیں نہیں جائے گا۔
ہا ہائے پا ء جی میں تو خود کچھ کھانے آئی تھیہاں بھوک بھی لگی میرے لئے کچھ لیتے آنا نا عائشہ اپو
آ جاؤ بٹیا۔ دیکھو یہاں سبھی بڑے آئے بیٹھے ہیں۔میں یہاں آ جاؤں؟
دور سے کہاں آتا ہے، یہ چار چھ کھیت پرے تو اس کا گھر ہے۔ہاں تو آپ نے اس کے پیسے ویسے بڑھائے کے نہیں
بیچارہ سائکل چلا کر کتنی دور سے آتا ہے ۔۔۔
ارے بھئی، کون سی گستاخی، کیسی گستاخی۔۔۔ہاں ہاں خود غائب رہتے ہیں اور مجھ سے پوچھ رہے اب تو آپ جواب بھی نہیں دیتے پتہ نہیں کون سی گستاخی کر دی ۔۔۔
اے لیؤ میں تمہیں چائے بنانے کا کہہ رہا ہوں اور تم فضلو چاچا کی چائےکی فرمائش کر رہی ہو۔ہا ہائے پا ء جی میں تو خود کچھ کھانے آئی تھی
شمشاد چاچو فضلو کاکا سے کہہ کر گڑ والی چائے بنوا دیں ناں پلیز
سب بڑھیا ۔۔۔سب مست ۔۔۔آب سنائیے نا کہاں غائب تھے اتنے دن ۔۔۔۔آپ آتے تو تھے لیکن چپکے چپکے تاکا جھانکی کر کے بھاگ جاتے تھے ہے ناارے بھئی، کون سی گستاخی، کیسی گستاخی۔۔۔
کچھ مصروفیات تھیں قبلہ!
کہیے کیسے ہیں؟
کیا چل رہا ہے؟
گھر میں سب کیسے ہیں؟
پتر جی، ادھر بھی شلجم ہی پکے ہیں آجمیں یہاں آ جاؤں؟
اب وہ زمانہ گیا اب فضلو چاچا کمزور بھی تو ہو گئے ۔۔۔۔اُسی دن بتا رہے تھے کہ آپ سے انھوں نے تنخواہ کا کہا تھا کچھ بڑھانے آپ نے ڈانٹا ہے انھیں ۔دور سے کہاں آتا ہے، یہ چار چھ کھیت پرے تو اس کا گھر ہے۔
شلجم ۔۔۔۔!!پتر جی، ادھر بھی شلجم ہی پکے ہیں آج
افففف سارے لوگ مجھے دیکھتے ہی کام کہہ دیتے ہیںآ جاؤ بٹیا۔ دیکھو یہاں سبھی بڑے آئے بیٹھے ہیں۔
ایسا کرو کہ چار پانچ کپ چائے تو بنا کر لے آؤ اور ہاں پانی کا ایک جگ بھی لیتی آنا۔ ٹھنڈا نہ ہو۔ پہلے ہی بہت سردی ہو رہی ہے۔
فضلو چاچا کی چائے میری والی سے زیادہ مزے دار ہوگی ناں اس لیے کہہ رہی تھی چچا جاناے لیؤ میں تمہیں چائے بنانے کا کہہ رہا ہوں اور تم فضلو چاچا کی چائےکی فرمائش کر رہی ہو۔
کھانا کھا لوں، پھر بتاتا ہوںسب بڑھیا ۔۔۔ سب مست ۔۔۔ آب سنائیے نا کہاں غائب تھے اتنے دن ۔۔۔ ۔آپ آتے تو تھے لیکن چپکے چپکے تاکا جھانکی کر کے بھاگ جاتے تھے ہے نا
مجھے تو بھوک ہی نہیں ہےپتر جی، ادھر بھی شلجم ہی پکے ہیں آج
مائی فیورٹ موسٹ ہاٹ ڈرنکمجھے تو بھوک ہی نہیں ہے
میں نے تو بس چائے پینی ہے پاء جی
اور وہ بھی گڑ والی
تو آج فلک شیر بھیا بنانےوالے ہیں ناں پھر۔۔مائی فیورٹ موسٹ ہاٹ ڈرنک