مردوں کی بیٹھک

تم ایسے ہی بغیر بتائے اٹھا لاتے ہو اور وہ فضلو پر شک کرتے ہیں کہ وہ لے جاتا ہے۔
فضلو تو بقرعید کی چھٹی میں گھر گیا تھا ۔پھر سنا اس کے دادا نے اسے وہیں روک لیا کہ اب تو نہیں جائے گا اب یہیں کوئی دوکان وکان کا انتظام کرتا ہوں تمہارے لئے ۔اب شاید چاچو فضلو کی طرح کوئی شریف بچہ ڈھونڈ رہے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
توبہ توبہ کیا زمانہ آ گیا ہے۔
اب بہو بیٹیاں بھی سب کے سامنے حقے پیئیں گی تو ہم کاہے کو جندہ رہویں گے۔
 
آپ کے مراسلے کا جواب دینے آیا تھا
سوچا کوئی نہ کوئی آتا ہی ہو گا
سردی بہت ہے اکیلے بیٹھ کر حقہ پینے کا مزہ نہیں
میں آگ جلاتا ہوں کوئی نہ کوئی آتا ہی ہو گا
آپ گڑ کی چائے بنا لو گرم ہوتی ہے
گُڑ کی چائے مشکل ہے ۔چائے پتی بھی نہیں ہے ۔فضلو ہوتا تو اس سے منگا لیتے ۔مجھے اب پڑھائی کرنی اس لئے میں نہیں جاوں گا اتنی دور دوکان ۔
 

شمشاد

لائبریرین
گُڑ کی چائے مشکل ہے ۔چائے پتی بھی نہیں ہے ۔فضلو ہوتا تو اس سے منگا لیتے ۔مجھے اب پڑھائی کرنی اس لئے میں نہیں جاوں گا اتنی دور دوکان ۔
چھوٹے کو حکیم کے ہاں بھیج دو نہیں تو پنساری سے چائے کی پتی مل جائے گی۔
میں بھی آتا ہوں تھوڑی دیر میں۔
 
Top