ہماری کیا مجال کہ کسی سے لڑائی کریں، ہم تو بس ان سے صلاح مشور ہ کر رہے تھے قبلہ!
ٹھیک ہے تو بھابی کو سلام کہیے گا میرا ۔بھایا میں تو جا ریا ہوں ایک ضروری کام سے۔ نہ گیا تو تہاری بھابھی گصہ کریں گی۔
ارے حضور مصری کی جگہ گڑ ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔حقہ اور مصری!؟
ٹھیک ہے، لیکن گڑ کا موسم تو جا چکا۔ اب تو بچایا ہوا ہی ملے گا!ارے حضور مصری کی جگہ گڑ ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
بچے ہوئے سے ہی کام چلا لیں گے جناب تمباکو تھوڑا درمیانہ ہو کہ زیادہ کڑواہٹ ہم سے جھیلی نہ جائے گی۔ٹھیک ہے، لیکن گڑ کا موسم تو جا چکا۔ اب تو بچایا ہوا ہی ملے گا!
اکابر موجود ہوں تو ۔۔۔ یہاں تو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو ۔۔۔ والا چکر لگتا ہےاکابر کی موجودگی میں ہم سگرٹ یا حقے کا پائپ جو میسر ہو منہ میں دبائے بالا نشین ہو جاتے ہیں، اور سننے کو اپنے اور سب کے حق میں موجب عافیت خیال کرتے ہیں