مہدی نقوی حجاز
محفلین
کوئی گیت ہو جائے سرِ شام؟
جی ضرور کیوں نہیں ہم متوجہ ہیں سنائیےکوئی گیت ہو جائے سرِ شام؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لڑکے آسکتے ہیں یا صرف بالغآن کے لئے ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لڑکے آسکتے ہیں یا صرف بالغآن کے لئے ہے
محفلین میں الحمدللہشرط صرف مرد ہونا ہے۔۔
لیکن یہ لڑی صرف مَردوں کے لئے ہے۔ اس کا نام ہی مَردوں کی بیٹھک ہےمرد خضرات بھی ہیں،، عورتیں بھی،،
میں ایسا بھی نہیں کہا عورتوں کی بیٹھکلیکن یہ لڑی صرف مَردوں کے لئے ہے۔ اس کا نام ہی مَردوں کی بیٹھک ہے
عبد الرحمن صاحب آئیے جی ذراعبد الرحمن کو بلائیے کہ وہ ہماری خلوتوں کے بےوفا ساتھی ہیں!
اس کا کیا مطلب ہوا یا یہ کون سا رشتہ ہے ؟ماسی، موسا بھی
یہ ہے چلم وہ شیشہ تھا
جییہ ہے چلم وہ شیشہ تھا
مودی دے ہوٹل تے کوئی چاء شا دا آرڈر دیو۔۔۔ ویکھو دنیا کِنج آواندیبیٹھک خالی پڑی ہے