عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کنٹین دا ٹهیکہ تسی لے لووجب ڈیرے دار ہی غائب ہے تو ڈیرے نے ویران ہونا ہی ہے مہمان تو آتے رہتے ہیں کوئی چائے پانی پوچھنے والا ہی نہیں ہے تو بیٹھک میں کون رکے
کنٹین دا ٹهیکہ تسی لے لووجب ڈیرے دار ہی غائب ہے تو ڈیرے نے ویران ہونا ہی ہے مہمان تو آتے رہتے ہیں کوئی چائے پانی پوچھنے والا ہی نہیں ہے تو بیٹھک میں کون رکے
مک گئی گل چوہدری صاحب ایک چاہ ایک دینار دی ملے گی فیرکنٹین دا ٹهیکہ تسی لے لوو
منظور ہےپر عید مبارک والےمک گئی گل چوہدری صاحب ایک چاہ ایک دینار دی ملے گی فیر
چائے بھی بغیر دودھ پتی اور چینی نے ملے گیمنظور ہےپر عید مبارک والے
چائے بھی بغیر دودھ پتی اور چینی نے ملے گی
آپ کو کینٹن کا ٹھیکہ کس نے دے دیا جبکہ یہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہےحضرات آپ کے لیے خوشخبری کہ "مردوں کی بیٹھک" کے عنوان سے یہ زمرہ بنایا گیا ہے۔ یہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہے۔ اس لیے کُھل کے گپ شپ کریں۔ بس یہ خیال رکھیں کہ یہ مردوں کی بیٹھک مُردوں کی بیٹھک نہ بن جائے۔
۔اسلام ہر نشہ آور چیز کو حرام قرار دیتا ہے۔۔۔آپ بادام پستہ اخروٹ لے آئیں ہم سب محفلین بڑے شوق سے نوش کریں گے۔زیک، یہ کہاں لکھا ہے؟
مردوں کی بیٹھک میں حقہ تو چلتا ہی ہے۔
ذهب رأي علماء الإسلام في البداية إلى اعتبار التدخين مكروها لانه كان يستخدم بدون مادةالكوكاين والقطران اي ان ما عرفه الفقهاءالقدماء كان التبغ نفسه وليس المعروف حاليابحيث كان ضرره مختلف عن الدخان الحديث ،ثم بعد ظهور الدخان الحالي وتطور الأبحاث العلمية وثبوت تسبب التدخين بشكل مباشر في الإصابة بالعديد من أنواع السرطانات دفع بمجمع الفقه الإسلامي الدولي المجتمع في جدة إلى تحريمه تحريماً قاطعاً.
كسي سے اس کا ترجمہ کروا لیں کہیں میں کروں تو مزاج گرامی پر گراں نہ گزرے۔

فتویٰ نہیں دیا حضرت عبارت پیش کی ہے۔۔۔۔اسلام کیا کہتا ہے وہ بیاں کیا ہے۔۔ہر چیز کا حل فتوی نہیں ہے
فتویٰ نہیں دیا حضرت عبارت پیش کی ہے۔۔۔۔اسلام کیا کہتا ہے وہ بیاں کیا ہے۔۔
علماء کے حفہ استعمال سے یہ ثابت نہیں ہوگا کہ یہ جائز ہے بلکہ حرف آخر نبیﷺ کی بات ہو گی اور انہوں نے ہر نشہ آور چیزسے منع کیا ہےمیں نے بڑے بڑے علما کو حقہ پیتے دیکھا ہے
ہم خود تمباکو اگاتے رہے ہیں
علماء کے حفہ استعمال سے یہ ثابت نہیں ہوگا کہ یہ جائز ہے بلکہ حرف آخر نبیﷺ کی بات ہو گی اور انہوں نے ہر نشہ آور چیزسے منع کیا ہے
مجدد الف ثانی نے اپنے مکتوبات میں جائز قرار دیا۔آپ حقہ کو جائز قرار دیتے ہیں ؟؟؟؟
مجدد الف ثانی اللہ کے نبی ہیں یا محمد ﷺ ؟؟ بات قابل عمل کس کی ہو گی ؟؟ اور دیکھیں ہمیں مذہبی تعصب میں نہیں پڑنا چاہیے میں نبی ﷺ کا فرمان بتا دیا اس کے بعد بحث مباحثہ کے ضرورت ہی نہیں رہتی۔۔مجدد الف ثانی نے اپنے مکتوبات میں جائز قرار دیا۔
مذہبی تعصب کے آپ گرفتار ہیں میں اچھا بھلا لبرل آدمی ہوں میرے نزدیک کوئی کچھ بھی کرے جس سے کسی دوسرے کو تکلیف نہ ہو تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ رہی بات حکم کی تو مجدد الف ثانی کا مطالعہ آپ سے زیادہ وسیع ہوا ہوگا اور انھوں نے اسلام کی زیادہ خدمت کی ہے ان کے ڈھیروں عقیدت مند بھی ہیں۔ میں نے صرف ان کا نقطہ نظر پیش کیا ہے۔بذاتِ خود میں نشے کے خلاف ہوں کیوں کہ وہ انسانی صحت پر برا اثر ڈالتا ہے۔مجدد الف ثانی اللہ کے نبی ہیں یا محمد ﷺ ؟؟ بات قابل عمل کس کی ہو گی ؟؟ اور دیکھیں ہمیں مذہبی تعصب میں نہیں پڑنا چاہیے میں نبی ﷺ کا فرمان بتا دیا اس کے بعد بحث مباحثہ کے ضرورت ہی نہیں رہتی۔۔
آپ ما شاء اللہ پڑھے لکھے حضرات ہیں جیو نیوز والے کہہ دیں کے کل موسم خوشگوار رہے گا تو آپ مان لیتے ہیں او رجسے اللہ نے قرآن میں سچا کہا ہے وہاں آپ ٹال مٹول بحث مباحثہ حیل و حجت لیت و لعل سے کام لیتے ہیں کیوں؟؟؟
چپ چاپ آنکھیں بند کر کے آمنا و صدقنا کیوں نہیں کہتے حالانکہ اسی نبیﷺ کے تو آپ نام لیوا ہیں۔۔۔۔
مجدد الف ثانی نے اپنے مکتوبات میں جائز قرار دیا۔
لبرل۔۔۔۔۔۔کوئی کچھ بھی کرے آپ کو کوئی پرواہ نہیں۔۔۔۔۔نقطہ نگاہ کچھ غلط نہیں؟؟؟ اور آپ نشے کے خلاف ہیں تو اتنی جدو جہد کیوں ان کا نقطہ نظر پیش کرنے میں۔۔؟؟مذہبی تعصب کے آپ گرفتار ہیں میں اچھا بھلا لبرل آدمی ہوں میرے نزدیک کوئی کچھ بھی کرے جس سے کسی دوسرے کو تکلیف نہ ہو تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ رہی بات حکم کی تو مجدد الف ثانی کا مطالعہ آپ سے زیادہ وسیع ہوا ہوگا اور انھوں نے اسلام کی زیادہ خدمت کی ہے ان کے ڈھیروں عقیدت مند بھی ہیں۔ میں نے صرف ان کا نقطہ نظر پیش کیا ہے۔بذاتِ خود میں نشے کے خلاف ہوں کیوں کہ وہ انسانی صحت پر برا اثر ڈالتا ہے۔
آپ کا کمنٹ پڑھ کر یاد آیا تھا تو لکھ دیا۔لبرل۔۔۔۔۔۔کوئی کچھ بھی کرے آپ کو کوئی پرواہ نہیں۔۔۔۔۔نقطہ نگاہ کچھ غلط نہیں؟؟؟ اور آپ نشے کے خلاف ہیں تو اتنی جدو جہد کیوں ان کا نقطہ نظر پیش کرنے میں۔۔؟؟
مجدد الف ثانی اللہ کے نبی ہیں یا محمد ﷺ ؟؟ بات قابل عمل کس کی ہو گی ؟؟ اور دیکھیں ہمیں مذہبی تعصب میں نہیں پڑنا چاہیے میں نبی ﷺ کا فرمان بتا دیا اس کے بعد بحث مباحثہ کے ضرورت ہی نہیں رہتی۔۔