مرد حضرات سے سوال ۔

طالوت

محفلین
ارے جناب کیا فرق پڑتا ہے ضمانت آپ کی تو لینا یا دینا کوئی معنٰی نہیں رکھتا ، آپ کی چہیتی بہن آپ کا اتنا لحاظ تو کرے گی ہی نا !
وسلام
 
طالوت

محفلین
آپ ضمانت دیں بس ، باقی انھوں نے کیا کہنا ؟ آپ کی بات ٹالی نہیں جا سکتی ۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
پھر وہی بات، پہلے اس سے تو پوچھ لیں، ہو سکتا ہے وہ آپ کی ضمانت طلب ہی نہ کرے۔
 
ماوراء

محفلین
سوال تو مردوں سے تھا۔۔۔لیکن میرا بھی جواب دینے کو دل کر رہا ہے۔:(
جو مرد حضرات خواتین کے رسالے نہیں پڑھتے۔۔۔وہ بہت اچھے بچے ہیں۔ مجھے وہ لڑکیاں بھی اچھی نہیں لگتیں جو پاکیزہ، شعاع جیسے رسالوں کے ساتھ چپکی رہتی ہیں، اور ہر ماہ نجانے کتنے پیسے ان پر خرچ کرتی ہیں، پاکستان میں ہماری کلاس میں لڑکیوں کا جو سب سے نالائق ٹولا ہوتا تھا ۔۔ان کو ہمیشہ میں نے ایسے رسالے پڑھتے دیکھا ہے۔ ایسی ایسی جنونی لڑکیاں۔۔۔ کہ ایک کہانی پڑھ کر آتی تو اگلے دن دوسری کو سنا رہی ہوتی۔ لیکچر کے دوران کلاس میں پیچھے رسالے کھلے ہوتے تھے، جیسے سکول میں رسالہ پڑھنے ہی آتی تھیں۔ شاید گھر میں اجازت نہیں ہوتی تھی۔ ایسی لڑکیوں کو دیکھ کر مجھے رسالوں سے ایسی نفرت ہوئی کہ زندگی میں کبھی لیا نہیں۔ ہاں البتہ دیکھے ضرور ہیں، اس میں کھانے پکانے کی ترکیبیں اور ایک اور صفحہ ہوتا تھا۔۔۔جس میں کچھ اچھی باتیں لکھی ہوتی تھیں۔
 
وجی

لائبریرین
کبھی نہیں پڑھا مگر تجسس رہا ہے آخر گھر کی خواتین اتنے مگن سے یہ رسالے کیوں‌پڑھتی ہیں
شاید اب انکی جگہ بھارتی ڈراموں نے لے لی ہے
 
تیشہ

محفلین
سوال تو مردوں سے تھا۔۔۔لیکن میرا بھی جواب دینے کو دل کر رہا ہے۔:(
جو مرد حضرات خواتین کے رسالے نہیں پڑھتے۔۔۔وہ بہت اچھے بچے ہیں۔ مجھے وہ لڑکیاں بھی اچھی نہیں لگتیں جو پاکیزہ، شعاع جیسے رسالوں کے ساتھ چپکی رہتی ہیں، اور ہر ماہ نجانے کتنے پیسے ان پر خرچ کرتی ہیں، پاکستان میں ہماری کلاس میں لڑکیوں کا جو سب سے نالائق ٹولا ہوتا تھا ۔۔ان کو ہمیشہ میں نے ایسے رسالے پڑھتے دیکھا ہے۔ ایسی ایسی جنونی لڑکیاں۔۔۔ کہ ایک کہانی پڑھ کر آتی تو اگلے دن دوسری کو سنا رہی ہوتی۔ لیکچر کے دوران کلاس میں پیچھے رسالے کھلے ہوتے تھے، جیسے سکول میں رسالہ پڑھنے ہی آتی تھیں۔ شاید گھر میں اجازت نہیں ہوتی تھی۔ ایسی لڑکیوں کو دیکھ کر مجھے رسالوں سے ایسی نفرت ہوئی کہ زندگی میں کبھی لیا نہیں۔ ہاں البتہ دیکھے ضرور ہیں، اس میں کھانے پکانے کی ترکیبیں اور ایک اور صفحہ ہوتا تھا۔۔۔جس میں کچھ اچھی باتیں لکھی ہوتی تھیں۔

zzzbbbbnnnn.gif

ماورہ یاد ہے رسالے پھینکنے پے ہم دونوں کی بات ہورہی تھی جب میں کہہ رہی تھی کہ سارے بانٹ دوں گی جسکو لینے ہو لے لو ، تم نے کہا تھا کاش میں قریب ہوتی تو لے بھی جاتی :music: ۔

باجو، مفت مل جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔:p اس میں کچھ چیزیں اچھی بھی ہوتی ہیں۔ لیکن وہ کہانیاں وغیرہ اور قسط وار جو ہوتی ہیں۔۔وہ کبھی نہیں پڑھیں۔ ویسے میں نے اپنی زندگی میں اپنے گھر صرف دو رسالے دیکھے ہیں۔۔۔وہ بھی ایک جاننے والی تھیں۔۔پاکستان جاتے ہوئے ڈھیر سارے اخبارِ جہاں اور دو رسالے ہمارے گھر چھوڑ گئیں، کہ ان کا پھینکنے کا دل نہیں کر رہا تھا۔
 
Top