مر گیا فوٹوشاپ!!!

ررررررررررررررررر
میرے بھائی آپ کا شوق اچھا ہے، مزید وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ انٹرنیٹ پہ ایڈوبی فوٹوشاپ میں فوٹو مکسنگ کے ہزاروں ٹیوٹوریلز ہیں کچھ سے استفادہ کر لیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔
 

ساجد

محفلین
مجھے بڑے افسوس سے لکھنا پڑ رہا ہے کہ محفل پر ماضی قریب کے سیاسی دنگل کے تجربے کے بعد سیاستدانوں کی فیک تصاویر پیش کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ دیگر پر مزاح تصاویر کی بہر حال اجازت ہے۔
 
Top