سید عاطف علی
لائبریرین
لگتا ہے ریاض پر لکھ دی غلطی سے۔اے آئی نے یہ نظم لکھی۔
لگتا ہے ریاض پر لکھ دی غلطی سے۔اے آئی نے یہ نظم لکھی۔
اسی مکالمے میں اسے اردو میں ترجمہ کرنے کو کہیں تو وہ ترجمہ بھی کرے گا گو انگریزی جیسا معیاری نہیں ہو گا مگر کبھی کبھی حیران کر دیتا ہے۔اے آئی نے یہ نظم لکھی۔
جھومنے یا گھومنے سے تو صحیح نہ ہو جائے گا ۔مزاج کا موسم تھوڑا خاموش سا ہونے لگا ہے
گھمانے سے تو سو فیصد ہو جائے ٹھیک۔جھومنے یا گھومنے سے تو صحیح نہ ہو جائے گا ۔
یہ ہمارا مشورہ نہیں کسی اور کا ہے ۔
چلیں اچھا ہی ہوامزاج کا موسم تھوڑا خاموش سا ہونے لگا ہے
وہ اچھا وقت پورا ہو چکا۔۔چلیں اچھا ہی ہوا