باجو ، کیا کھارہی ہیں آپ ؟
زین کچھ دیر پہلے پاسٹا کھارہی تھی ۔۔ اب تو کچھ نہیں کھا رہی ۔
آپ سناؤ کیسے ہو ؟ سب خیریت ؟
یہ کیا ہوتا ہےمزاج 50 - 50 ہیں۔
مزاج بخیر ہیں
میں بالکل ٹھیک ٹھاک ۔ اللہ کا شکر ہے سب خیریت ہیں
بہت دنوں سے بات نہیںہوئی تھی آپ سے
وہ تو کھا کھا کہ تنگ آ گئی ہوں ابپہلے یہ بتاؤ کہ دوائی کھائی تھی؟
باجو، نمبر تو چینج ہوگیاہاں ، میری بھی فہیم ، سارہ ، آپ سب سے کافی عرصہ ہوا بات نہیں ہوئی فون پے ۔ چلو کل میسنجر پے آتی ہوں جو ہوا بات ہوجائے گی ۔ جو نا ہوا اسےُ کسی روز فون کرلوں گی ۔ آپکا نمبر وہی ہے ؟ جس نمبر سے ٹیکیسٹ بھیجے تھے کہ بدل گیا ے ۔
یہ کیا ہوتا ہے
ہاں ، میری بھی فہیم ، سارہ ، آپ سب سے کافی عرصہ ہوا بات نہیں ہوئی فون پے ۔ چلو کل میسنجر پے آتی ہوں جو ہوا بات ہوجائے گی ۔ جو نا ہوا اسےُ کسی روز فون کرلوں گی ۔ آپکا نمبر وہی ہے ؟ جس نمبر سے ٹیکیسٹ بھیجے تھے کہ بدل گیا ے ۔