سعود بھائی یہاں بھی عید اتوار کو ہی متوقع ہے۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 15، 2009 #62 شمشاد نے کہا: سعود بھائی یہاں بھی عید اتوار کو ہی متوقع ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری بھی آپ لوگوں کے ساتھ ہی ہے ۔ روزے بھی سعودیہ کے ساتھ ساتھ تھے ۔ اب آدھے لوگ اتوار کو منائے گے عید ، آدھے پیر ، منگل کو چار دن تو اب عید ہی عید ہوگی
شمشاد نے کہا: سعود بھائی یہاں بھی عید اتوار کو ہی متوقع ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری بھی آپ لوگوں کے ساتھ ہی ہے ۔ روزے بھی سعودیہ کے ساتھ ساتھ تھے ۔ اب آدھے لوگ اتوار کو منائے گے عید ، آدھے پیر ، منگل کو چار دن تو اب عید ہی عید ہوگی
ت تیشہ محفلین ستمبر 16، 2009 #64 شمشاد نے کہا: مجھے نو چھٹیاں ہیں۔ اور شاید یہ پہلی اور آخری بار ہے کہ اتنی چھٹیاں ملی ہیں عید الفطر پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی خوشی میں مجھے کچھ اچھا سا کھلادیں ۔۔ دعوت پے تو جا نا سکی ۔
شمشاد نے کہا: مجھے نو چھٹیاں ہیں۔ اور شاید یہ پہلی اور آخری بار ہے کہ اتنی چھٹیاں ملی ہیں عید الفطر پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی خوشی میں مجھے کچھ اچھا سا کھلادیں ۔۔ دعوت پے تو جا نا سکی ۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 16، 2009 #65 شمشاد نے کہا: باجو یہی تو مسئلہ ہے کہ مسلمان کبھی اکٹھے نہیں ہوتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں مسلمان جو ٹھہرے ۔۔
شمشاد نے کہا: باجو یہی تو مسئلہ ہے کہ مسلمان کبھی اکٹھے نہیں ہوتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں مسلمان جو ٹھہرے ۔۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 25، 2009 #69 : افُف ، یہ مزید مسکراہٹیں کھولنے میں کتنا وقت لگ جاتا ہے اتنی دیر میں بندہ بھول ہی جاتا ہے کیا موڈُ ہورہا تھا
: افُف ، یہ مزید مسکراہٹیں کھولنے میں کتنا وقت لگ جاتا ہے اتنی دیر میں بندہ بھول ہی جاتا ہے کیا موڈُ ہورہا تھا
ت تیشہ محفلین اکتوبر 1، 2009 #80 خوشی نے کہا: وہ تو اب دیکھا ھے تبھی کہا ناں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوشی کیسی ہیں آپ ۔؟